مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

“مکالمہ” کا جواز ۔۔۔ ہمایوں مجاہد

پیشے کے اعتبار سےہم معلّم ہیں، اور چونکہ انگریزی زبان پڑھانے میں ماہر ہیں، اس لیے اردو زبان کے الفاظ ومعانی پر مکمل عبور رکھتے ہیں! اس نئی ویب سائٹ ‘مکالمہ’ کا آغاز ہوتے ہی جہاں اس کے صفحات پر←  مزید پڑھیے

مکالمہ سپیشل: مقابلہ مضمون نویسی برائے سال ۲۰۱۸

مکالمہ اپنے دو سال مکمل کیے آپ کے سامنے حاضر ہے۔ الحمد للہ دو سال میں مکالمہ شاد مردانوی سے شروع ہوکر آج خاکوانی صاحب جیسی صحت پکڑ چکا ہے۔ سینکڑوں لکھاری، ہزاروں مضامین اور لاکھوں قارئین کے درمیان ایک←  مزید پڑھیے

ہم کالج ،یونیورسٹی کیوں جائیں؟ ۔۔۔ ابن فخر الدین

وہ طلبہ جن کو کسی بھی طریقے سے mis guide کیا گیا ہے کہ یونیورسٹی جانے سے اللہ کے یہاں آپ کی قبولیت cancel ہوجائے گی یا اس “کفریہ” نظام کا حصہ بننے سے آپ کی گمراہی کا قوی امکان←  مزید پڑھیے

مکالمہ کے بارے میں میری رائے اور تجاویز۔۔۔زبیر حسین

میری نظر میں مکالمہ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں مختلف نقطہ نظر رکھنے والے افراد کی تعلیمی، معلوماتی، اور دلچسپ تحریریں پڑھنے کو ملتی ہیں. چونکہ ان مضامین میں مصنف شائستگی سے اپنی آرا، مشاہدات،←  مزید پڑھیے

گستاخانہ فلم کی ریلیز اور ہم۔۔۔۔رانا لیاقت

ہالینڈ نے 74 منٹ پر مبنی innocent Prophet کے نام سے ایک کارٹون ڈاکومنٹری فلم یو ٹیوب پر ریلیز کی ہے جو نبی اکرم صلہ علیہ وسلم کی شان میں انتہائی گستاخی ہے پوری مسلم اُمہ سراپا احتجاج ہے۔میں بھی←  مزید پڑھیے

شانِ علی رض از شافعی

امام شافعی رحمہ الله کے چند اشعار منقبت مولا علی شیر خدا کی بارگاہ میں …. محمد بن ادریس شافعی(امام شافعی) اذافی مجلس ذَکَرُواعلیاً وسِبْطَیْہِ وَفاطمةَ الزَّکیَةَ فَاجْریٰ بَعْضُھم ذِکریٰ سِوٰاہُ فَاَیْقَنَ اَنَّہُ سَلَقْلَقِیَةَ اِذٰا ذَکَرُوا عَلیَاً اَو ْبَنیہِ تَشٰاغَلَ←  مزید پڑھیے

کیا قائداعظم کے پاس ڈگری تھی؟ ۔۔۔ رانا حاکم

کچھ دن پہلے حاشر ابن ارشاد صاحب( Hashir Ibne Irshad) نے ایک پوسٹ کی کہ جناح انڈر میٹرک تھے ۔ جس پر کچھ ہی دیر میں محب وطن پاکستانیوں نے حملہ کر دیا ۔ غدار احمق منافق جاہل کے القابات←  مزید پڑھیے

کیا ایپل کے بانی سٹیو جابز ایک سنگدل باپ اور ظالم شوہر تھے؟۔۔۔۔۔زبیرحسین

سٹیو جوبز کی بڑی بیٹی لیسا برینن جابز نے سمال فرائی (Small Fry) کے عنوان سے ایک آپ بیتی لکھی ہے. یہ کتاب ٤ ستمبر کو شائع ہو گی. لیکن اس کتاب پر ابھی سے اخبارات اور میڈیا میں تبصرے←  مزید پڑھیے

بڑھتی ہوئی آبادی کا مسئلہ اور ہماری صورتحال۔۔۔۔عابد حسین

بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی آبادی اس وقت تقریباً سات ارب نفوس سے تجاوز کرچکی ہے اور تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی یہ صورتحال انتہائی خطرناک ہے جس کیلئے منصوبہ سازی بہت ضروری ہےـ۔آبادی کے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے نام ایک مقامی سیاح کا خط۔۔۔۔۔عرفان شہود

آداب۔ اپنی پہلی تقریر سے ہی جن مسائل کی نشاندہی آپ نے کی ہے وہ یقینا ً ٹھوس اقدامات کے متقاضی ہیں۔یہ بات باعثِ مسرت بھی ہےکہ اکہتر برس بعد ہی سہی کسی سربراہ مملکت نے انسانوں کے بنیادی حقوق←  مزید پڑھیے

انسانی بیماریوں کی اقسام۔۔۔۔کلیم اللہ مندوخیل

انسانوں میں درجہ ذیل بیماریاں پائی جاتی ہے، 1۔اخلاقی بیماری، 2۔روحانی بیماری، 3۔جسمانی بیماری، یہاں پر یہ بات زیرِ غور رکھنی چاہیے کہ انسانی،جسمانی بیماری کو آخری نمبر پر رکھا گیا ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ جسمانی←  مزید پڑھیے

داستانِ عشقِ بلاخیز۔ آریان ملک

وہ پہلی نظر میں مجھے بھا گئی تھی.۔ کھلے بالوں کیساتھ سر پہ موہوم سا دوپٹہ لئے وہ اکیلی چلی آتی تھی. ریشمی دوپٹہ ذرا ذرا دیر بعد سر سے سرکنے لگتا تو وہ بہت نزاکت سے، چہرے پہ ہلکے←  مزید پڑھیے

سوانح عمریاں ۔۔۔ عنبر عابد

ادیب دو طرح کے ہوتے ہیں۔ایک ہوتے ہیں وہ ادیب جو ناول،افسانے اور کالم وغیرہ لکھتے ہیں،دوسرے وہ جو صرف اور صرف اپنی سوانح عمری لکھتے ہیں۔ سوانح عمریاں بھی دو طرح کی ہوتی ہیں ایک وہ جو ادب کا←  مزید پڑھیے

‘سوشل میڈیا دو دن آخر کیسے کر لیتی ہیں؟’۔۔۔۔سیدہ فاطمۃ الزہرہ

  مجھ سے بہت لوگ اس قسم کے سوال کرتے ہیں، سوشل میڈیا کی ایڈیکشن کیسے کنٹرول کرتی ہیں؟ کس طرح صرف دو دن استعمال کرتی ہیں میں نے کوشش کیا مجھ سے نہیں ہوا وغیرہ وغیرہ۔ مجھے ان سب←  مزید پڑھیے

ہماری لکھائی ۔بتول

یقین کیجیے بڑا رشک آتا ہے جب آج کل کے بچوں کو نفاست سے ایک سطر والی کاپی پہ لکھتےدیکھتے ہیں۔ اور ایک ہمارا زمانہ تھا کہ اساتذہ پہلےتختی پہ لکھنا سکھاتےپھر سلیٹ کی باری آتی پھر چار ، تین،←  مزید پڑھیے

کلدیپ نئیر ۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دوستی کا فروزاں شعل ۔۔۔ آصف جیلانی

  ہندوستان کے نامور صحافی اور دانشور کلدیپ نئیر 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ان سے میری پہلی ملاقات دسمبر 1959 میں دلی میں حکومت ہند کے پریس انفارمیشن بیورومیں ہوئی تھی جب وہ لال بہادر←  مزید پڑھیے

جیل اصلاحات اور نئی حکومت ۔۔۔۔۔محمد اشفاق

پرندوں کو قفس سے رہائی دلانا بہت پیاری نیکی ہے۔ بدقسمتی سے اس نیکی کو چند لوگوں نے کاروبار کا ذریعہ بنا لیا تھا۔ بہت سے لوگ کسی خوشی کی آس میں یا کوئی خوشی پا کر پرندوں کو رہائی←  مزید پڑھیے

بےحیا۔ نوشین فاطمہ

یسری سن بلوغت کو پہنچ رہی تھی ۔ کچھ دنوں سے اس کی چھاتی میں دو سخت سی گلٹیاں بن گئی تھیں جو اسے بہت تکلیف دیتی تھیں ۔ اس نے الجھے الجھے لہجے میں اپنی ماں کو بتایا ۔←  مزید پڑھیے

مسلم حکمران اور ذرائع ابلاغ اخلاقیات کا درس دیں ،تقویٰ اختیار کرو کہ فلاح پاؤ:خطبہ حج

حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے لاکھوں عازمین حج میدان عرفات میں موجود ہیں جہاں مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیا۔اس موقع پر 20 لاکھ کے لگ بھگ←  مزید پڑھیے

مختصر مختصر۔۔۔ رانا اظہر کمال

گزشتہ روز کی خبروں کا خلاصہ اور مختصر تبصرہ قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں نئے سپیکر اسد قیصر ایوان میں ہلڑ بازی کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دئیے۔ اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ایک یہ کہ وہ←  مزید پڑھیے