مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

چھاتی کا سرطان،خاموش قاتل/ڈاکٹر عزیر سرویا

اٹھائیس سالہ ایم فِل سوشیالوجی کی طالبہ نازیہ نے نہاتے ہوئے محسوس کیا کہ چھاتی میں ایک اُبھار سا بنا ہوا ہے۔ ہاتھ لگانے پر کچھ گٹھلی جیسا احساس ہوتا تھا۔ لیکن کوئی خاص درد تکلیف وغیرہ نہ تھی۔ اس←  مزید پڑھیے

کیا اردو ’لشکری زبان‘ ہے؟-ظفر سیّد

اردو کے آغاز، تشکیل اور نام کے بارے میں پھیلی غلط فہمیوں کے ازالے کے کوشش  اگر آپ ہزار لوگوں سے پوچھیں گے تو 999 یہی بتائیں گے کہ اُردو تُرکی زبان کا لفظ ہے اور اس زبان کا یہ←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کے درباری راگ/حیدر جاوید سیّد

فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کے فی یونٹ نرخوں میں 3 روپے 7 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔ یہ اضافہ ماہ اکتوبر میں فیول کی قیمتوں کے حوالے سے ہے جوکہ صارفین سے دسمبر کے بلوں میں وصول کیا←  مزید پڑھیے

فلم ریویو: المصیر ( سوانح ابنِ رشد اور تاریخ اندلس پر مبنی فلم )-احسن رسول ہاشمی

عباسی دورِحکومت میں آئے روز مختلف فرقوں کی پیدائش اور باہمی اختلافات اس قدر بڑھ گئے تھے کہ عوام الناس کے درمیان اتحاد قائم کرنا مشکل ہو گیا۔ تب عباسی خلفاء کے پاس اپنی حکومت کو مستحکم کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

زراعت کے شعبہ میں خواتین کی عدم شناخت/راؤ صابر ستار

زراعت عالمی معیشت کے اہم ترین شعبوں میں سے ایک ہے اور اس شعبے کی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے۔خواتین صدیوں سے زراعت سے وابستہ ہیں اورمختلف طریقوں سے اس شعبے کی ترقی اور ترقی میں اپنا حصّہ←  مزید پڑھیے

پیپلزپارٹی کا سیاسی سفر اور مستقبل کے تقاضے/حیدر جاوید سیّد

30 نومبر1967ء کو جس دن لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کی قیام گاہ پر پاکستان پیپلزپارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا وہ ایوب خان کے اقتدار کا زمانہ تھا۔ سکندر مرزا کی وفاقی کابینہ میں سائنس و ٹیکنالوجی کے←  مزید پڑھیے

سونے کی مرغی حلال مت کریں /اعجاز اعوان

آپ نے وہ کہانی تو کئی مرتبہ پڑھی اور سُنی ہو گی جس میں ایک شخص کی مرغی سونے کا انڈا دیتی تھی اس نے زیادہ انڈوں کے لالچ میں وہ مرغی ذبح کر ڈالی تھی مگر اسے سونے کے←  مزید پڑھیے

کون موڑے مہار ، کوئی سانول نہیں / ناصر منصور

الیکشن ہونے جارہے ہیں ، سیاسی جماعتیں نئی صف بندیوں میں مصروف ہیں، جوڑ بے جوڑ اور بے جوڑ ,جوڑ بننے جا رہے ہیں۔ جو کل تک ناممکن نظر آتا تھا آج ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ سیاسی منظر نامہ←  مزید پڑھیے

موت اور کمرشل ازم/ابو جون رضا

ہمارے یہاں موت کو گلیمرائز کیا جاتا ہے۔ میں ایک ڈاکٹر صاحب کے پاس کافی عرصہ بعد گیا۔ بہت اچھے اور شفیق ڈاکٹر ہیں۔ مجھ سے تھوڑی بہت ادھر اُدھر کی باتیں بھی کرلیتے ہیں۔ میں نے محسوس کیا کہ←  مزید پڑھیے

جب امریکہ خود چل کر پاکستان آئے گا/ڈاکٹر حفیظ الحسن

آج زمین پر آٹھ برِ اعظم ہیں۔ ایشیاء ، یورپ ، افریقہ ، شمالی امریکہ ، جنوبی امریکہ، آسٹریلیا ، انٹارکٹیکا اور ذیلینڈیا۔ ان میں سے آٹھواں برِ اعظم ذی لینڈیا کا رقبہ آسٹریلیا سے آدھا ہے اور اسکا محض←  مزید پڑھیے

میں، میں، اور میں ۔ I, me & myself/احمر نعمان

70  اور80 کی دہائی میں اکثر محلے یا خاندان کا نکما ترین بندہ جسے گھر میں دوسری کیا پہلی بار بھی سالن نہیں ملتا تھا، کسی طرح باہر پہنچ جاتا اور پھرجب ‘ٹو ر’ پر واپس لوٹتا تو ٹور ہی←  مزید پڑھیے

حق تخلیق اور حق بندگی/حیدر جاوید سیّد

لگ بھگ 6 برس قبل جب یہ تحریر شائع ہوئی تو احباب اور قارین نے تائیدکی موجودہ حالات میں 6 برس قبل لکھی گئی تحریر بارِدیگر پڑھنے والوں کے سامنے رکھ رہا ہوں آپ اسے پڑھ لیجے پھر ٹھنڈے دل←  مزید پڑھیے

نومولود ستارے اور سورج کا آغاز/ثناء فرزند نقوی

تعارف: امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے شائع کردہ جیمز ویب خلائی دوربین سے لی گئی اس تصویر میں ایک نومولود ستارہ دکھایا گیا ہے، جسے سائنسی اصطلاح میں ‘پروٹوسٹار’ کہا جاتا ہے اور اس کے پولز سے انتہائی←  مزید پڑھیے

اِک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا/ڈاکٹر راحیل احمد

ہمارے ابو جان کا مقولہ تھا “Always keep smiling” اور آخری وقت بھی ان کے چہرے پر یہی مسکراہٹ تھی،یہ مسکراہٹ ان کے ساتھ قبر میں اُتر گئی اور ہم بغیر مسکراہٹ کے رہ گئے۔ دسمبر کا پہلا ہفتہ برطانیہ←  مزید پڑھیے

یوکے ویزہ پرمٹ کے حوالے سے چند مزید گذارشات/ندیم اکرم جسپال

سب سے بنیادی شئے جس پہ جنتا نے غور نہیں کیا وہ یہ تھی کہ وہ تحریر صرف اور صرف فیک یا فراڈ ورک پرمٹ کو لے کے ان لوگوں کےلئے لکھی گئی تھی جو ستر اسّی لاکھ یا کروڑ←  مزید پڑھیے

میاں صاحب پر اللہ کا کرم/حیدر جاوید سیّد

میاں نوازشریف کے سیاسی سفر کی شاہراہ پر 2017ء اور 2018ء میں”بوئی” گئی بارودی سرنگیں”بونے” والے ہی اب یہ سرنگیں ہٹوارے ہیں جب یہ سرنگیں”بوئی” جارہی تھی تو ایک طبقہ اسے قانون کی حاکمیت کے ساتھ کرپشن کے خلاف جہاد←  مزید پڑھیے

مابعد جدیدیت/منصور ساحل

اردو قارئین کے لیے جدید مغربی تنقیدی نظریات کی اردو زبان میں تفہیم اردو ادب کے لیے ایک المیہ ہی ہے۔ اس کا ایک سبب تو اصطلاحات کے بہت سے پہلو اور متنوع اطلاقات ہیں جن کو مد نظر رکھ←  مزید پڑھیے

آرٹیکل 254 ،پوری دال ہی کالی ہے کیا؟-حیدر جاوید سیّد

گو کہ ذاتی طور پر اب بھی پرامید ہوں کہ عام انتخابات فروری 2024ء میں منعقد ہوجائیں گے۔ اس کی سب سے بڑی اور اہم وجہ مارچ میں سینیٹ کے نصف ارکان کی مدت کا ختم ہونا ہے جس سے←  مزید پڑھیے

سکیورٹی سٹیٹ یا قومی جمہوری ریاست؟/حیدر جاوید سیّد

ایک پرانے پپلے جو آجکل عمران خان کی امامت میں ریاست مدینہ بنانے کے جذبہ سے سرشار ہیں، کا خیال ہے کہ بھٹو صاحب نے جناح صاحب کی 11 اگست 1947ء والی تقریر کی بجائے 1973ء کے دستور کا سرنامہ←  مزید پڑھیے

کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو/امتیاز احمد

نوویں کلاس تھی، ہم سب سہمے سہمے بیٹھے۔ تب استاد کا تصور ہی اس جلاد سے کم نہیں تھا، جس کے ہاتھ میں ہمہ وقت ایک ڈنڈا ہوتا ہے۔ ایسے میں ایک شخص کلاس میں داخل ہوتا ہے، تمام ڈیسکوں←  مزید پڑھیے