مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

یہ جسمانی اعضاء مجھ پر قرض ہیں /احسن رسول ہاشمی

اس وسیع و عریض کائنات میں ناجانے کتنے ستارے، سیارے اور جاندار جنم لیتے ہیں اور ایک وقت کے بعد اس ظاہری وجود کو خیرباد کہہ کر کسی انجان وجود کا حصہ بن جاتے ہیں کروڑوں میل دور آسمان پر←  مزید پڑھیے

مزاح نگر/ مصنفہ : کرن خان/ مبصرہ- ایڈووکیٹ شمع اختر انصاری

اگر آپ ‘کچھ خاص” پڑھنا چاہتے ہیں تو مزاح نگر ہرگز نہ پڑھیں ۔اس میں کچھ بھی خاص نہیں ۔ مزاح نگر میں سب کچھ عام ہے مگر اس کا انداز تحریر بہت خاص ہے ۔ جو کرن کا خاصہ←  مزید پڑھیے

پوٹھوہاری لوک ادب میں لوریاں۔۔۔ فیصل عرفان فیصل

وہ میٹھے بول،گیت یا باتیں جو ایک ماں اپنے لاڈلے بیٹے کو جگانے یا سلانے کے دوران دھیمی لے میں گنگناتی ہے ،اُسے لوری کہتے ہیں،ان میٹھے بولوں میں جہاں ایک ماں کے اپنے بیٹے کے لیے اپنے دل میں←  مزید پڑھیے

سکرانے کا     ”سر کڈھ“کیانی۔۔۔ فیصل عرفان فیصل

تاریخ کی اکثر کتابوں میں کیانی یا گکھڑ”ڈانگ مار“مشہور ہیں اور یہ بات کسی حد تک درست بھی ہے،لیکن سکرانہ کلر سیداں کے ہمارے بزرگ دوست،شاعر،محقق اوربراڈ کاسٹر یاسر کیانی بالکل بھی ”ڈانگ مار“ نہیں،لیکن یہ بات ضرور ہے کہ←  مزید پڑھیے

حماس اسرائیل جنگ /حیدر جاوید سیّد

پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ کے طور پر مشہور ہمارے انقلابی جنہیں کبھی اپنی فیڈریشن کی قومیتوں کے حقوق کی پامالی پر لب کشائی کی توفیق نہیں ہوئی گزشتہ صبح سے پھولے نہیں سمارہے۔ انقلابیوں کا ایران نواز حصہ تو←  مزید پڑھیے

جبلت ِ مرگ (1)-احمر نعمان

فصیل جسم پہ تازہ لہو کے چھینٹے ہیں حدودِ  وقت سے آگے نکل گیا ہے کوئی ( شکیب جلالی) اردو کے جن بڑے شعراء  نے سلویہ پلاتھ کی طرح اپنی زندگی کا خاتمہ کیا، ان میں شکیب جلالی سرفہرست ہیں←  مزید پڑھیے

میسنجر کے اُصول/شمع اختر انصاری

میسنجر فیس بک کا تحفہ ہے۔ فیس بک انسٹال کریں تو میسنجر ساتھ چلا آتا ہے ۔لیکن ہر چیز کے استعمال کے کچھ طور طریقے ہوتے ہیں ۔ اگر مارک زکر برگ نے ان کے ” اخلاقی استعمال ” کاطریقہ←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتب:’’ابھی کپڑے بدن پر ہیں‘‘ رفیع الدین راز۔۔۔۔تبصرہ نگار: فیصل عظیم

میں اچھا ہوں، برا ہوں، کس طرح کھل پائے گا مجھ پر ہزاروں چاہنے والے، مخالف بھی ہزاروں ہیں یہ تو وہ بات ہے جو  رفیع الدین راز صاحب نے کہی لیکن راز صاحب کی شخصیت کچھ ایسی مرنجاں مرنج←  مزید پڑھیے

کچھ ناشتے شاستے/حیدر جاوید سید

کالم لکھنے کی بجائے حسین حقانی کی کتاب ’’عالی شان واہمے‘‘ پڑھنے کا ارادہ تھا۔ دفتر سے حکم صادر ہوا کالم ضرور لکھنا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس حکم کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور رہی ہوگی ورنہ ایک آدھ←  مزید پڑھیے

خدمت سے واقفیت اور مطالعہ /یوحناجان

خدمتیں تو طرح طرح کی ہیں مگر روح ایک ہے۔ اسی طرح مسیح پر ایمان رکھ کر اُس کی بتائی ہوئی تعلیم کی روشنی میں آگے بڑھنا بھی ایک مقصد اور زندگی ہے۔ جب قربانی کا جذبہ اور اپنی بُلاہٹ←  مزید پڑھیے

کمپاؤنڈنگ فارمیسی اور بھاری خطرات /ڈاکٹر عبید علی

منافع میں فطری دلچسپی دراصل ادویہ سازی کی صنعت افقی پھیلنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے ۔ منافع اور لالچ کے درمیان حائل لکیر کی موٹائی کا تعلق شعور کی بلندی اور دوسروں کا خیال رکھنے کے جذبہ سے←  مزید پڑھیے

آشوب چشم/شہزاد ملک

ہمارا زمانۂ طالب علمی اپنے اختتام کو پہنچ رہا تھا جب پنجاب کے شہروں میں آشوب چشم کی وبا پھیلی، ہر گھر کے افراد میں سے ایک دو اس وبا کا شکار ہورہے تھے ۔ہوتا کچھ یوں تھا کہ ایک←  مزید پڑھیے

کیا بُرائی خُدا سے منسوب ہے؟/احسن رسول ہاشمی

برائی کیا ہے؟ یہ کیوں موجود ہے؟ یہ کہاں سے آتی ہے؟ کیا یہ محض اچھائی کی تعریف کیلئے ہے یا اس سے زیادہ اہم ہے ؟ کیا برائی فریبِ نظر، ایک واہمہ تو نہیں؟ کیا برائی فطری ہے یا←  مزید پڑھیے

تحریر/ایڈوکیٹ شمع اختر

تحریر اولاد کی طرح ہوتی ہے،اپنی کوکھ سے جنمی اولاد کی طرح۔وقت کے کسی آنجا ن حصے میں خیال کا “نطفہ” قرار پا جاتا ہے۔اور شروع ہوتا ہے تخلیق کا عمل۔۔ کتنے عرصے یہ خیال بے حس  و حرکت ،←  مزید پڑھیے

آسمان پر کتنے ستارے ہیں؟/ڈاکٹر حفیظ الحسن

بچپن کی بات ہے کہ پاکستان میں جب گرمیاں ہوتیں تو رات کو چھت پر ٹھنڈی سفید چادروں پر نرم بستر پر لیٹے ہم آسمان کی جانب تکتے تھے۔ چونکہ پاکستان میں لوڈشیڈنگ کافی ہوتی تو رات کو آسمان زیادہ←  مزید پڑھیے

بوسہ لینے کے فوائد اور وجوہات/طلحہ لطیف

چومنا انسان کا پیار، شفقت، مہربانی اور جنسی کشش دکھانے کا طریقہ ہے، بنیادی طور پر محبت کرنے والے لوگوں، خاندان کے افراد یا قریبی دوستوں کے درمیان یہ  عمل کیا جاتا ہے۔ بوسہ لینے کے عمل میں 10,000 سے←  مزید پڑھیے

قصّہ ایک رات کا/ارشد ابرار

” بولنے کیلئے اللہ نے سب کو زبان دی ہے ۔ مگر تمہیں پتا ہے مانوی کی آنکھیں کلام کرتی تھیں ۔ پورے گوٹھ میں ایسی آنکھیں کسی کی بھی نہیں ہوں گی۔جیسی مانوی کی تھیں ، گہری سبز بولتی←  مزید پڑھیے

وقت کی قدر و قیمت/لبنیٰ حقانی

وقت کیا ہے؟ یہ ایک سنجیدہ سوال ہے۔ماہرعمرانیات کا کہنا ہے کہ وقت ہمارے تجربات اور عوامل کا ایک حصہ ہے۔وقت تین قسم کا ہوتا ہے۔ماضی ، حال و مستقبل۔ اللہ تعالیٰ نے موجود وقت ہمیں تحفہ دیا ہےاور ہمیں←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل سرمایہ کاری/جمیل آصف

گاؤں، دیہات، قصبے اور شہروں کے پرانے محلوں میں مختلف قسم کے خوانچہ فروشوں کے ساتھ قصہ گو قسم کے مراثی، مانگنے والے بھکاریوں، حکیموں خیراتی اداروں کے سفیر، مختلف شعبدہ بازی دکھا کر داد وصول کرنے والے اور کبھی←  مزید پڑھیے

دکھاں دی روٹی، سولاں دا سالن/ڈاکٹر تسنیم اکرام

نو دس سال کی فاطمہ جھلونگا چارپائی کی ادوائن پر بیٹھی تھی سیلاب زدگان ریلیف کیمپ خیمہ بستی میں۔۔ سوچوں میں گم ۔۔۔ایک ہاتھ سے بوڑھی دادی کے منہ سے مکھیاں ہٹاتی تھی اور ٹانگوں سے چھوٹی بہن کی جھلونگی←  مزید پڑھیے