خبریں    ( صفحہ نمبر 112 )

ایلون مسک سے تعلقات،گوگل کے شریک بانی نے بیوی سے علیحدگی اختیار کر لی

گوگل سرچ انجن کے شریک بانی سرگئی برن نے ایلون مسک سے مبینہ قریبی تعلقات پر بیوی نیکول شانہ سے علیحدگی اختیار کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سرگئی برن نے رواں سال جنوری میں طلاق کے←  مزید پڑھیے

مودی سرکار کی ناقص حکمت عملی نے بھارت کو سنگین خطرے میں ڈال دیا

بھارت میں وارد ہونے والے نئے مہلک وائرس نیپا سے متعلق مودی سرکار کی ناقص حکمت عملی سے ہندوستان اس وقت سنگین خطرے کے گرداب میں ہے۔ بھارت کی ریاست کیرالہ میں مہلک وبائی وائرس نیپا پھوٹ پڑا جس سے←  مزید پڑھیے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ جہان پاکستان کے مطابق عدل و انصاف کے نئے باب کا آج سے آغاز ہوگیا۔←  مزید پڑھیے

محبوبہ کیجانب سے زیادتی کا الزام، عاشق نے فیس بک لائیو پر خودکشی کرلی

بھارت میں شادی شدہ شخص نے اپنی گرل فرینڈ کی جانب سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر دل برداشتہ ہوکر فیس بک لائیو آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ناگپور کا رہائشی 38←  مزید پڑھیے

مقابلہ حسن،پاکستان کانام استعمال کرنےپروزیراعظم نےآئی بی سےرپورٹ مانگ لی

مس یونیورس میں پاکستان کانام استعمال کرنےپرانٹیلی جنس بیورو (آئی بی) سےنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنےرپورٹ طلب کرلی ۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم نے فارن آفس کو ہدایت کی کہ وہ دبئی حکام سے رابطہ کریں کہ مقابلہ حسن←  مزید پڑھیے

برطانیہ: 1 تہائی خواتین سرجنز سے 5 سال میں جنسی زیادتی کیے جانے کا انکشاف

برطانیہ میں ایک تحقیق کے چونکا دینے والے نتائج سامنے آئے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً ایک تہائی خواتین سرجنوں کو گزشتہ پانچ سال میں ساتھیوں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ برٹش جرنل آف سرجری←  مزید پڑھیے

12ربیع الاوّل کی تاریخ بارے ماہرین فلکیات کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں ربیع الاوّل کا چاند 16 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے جب کہ قومی فلکیاتی ادارے نے یکم رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کی بھی ابھی سے پیشن گوئی کردی۔ عرب میڈیا کے←  مزید پڑھیے

یونان: کشتی حادثہ میں بچ جانے والے افرادنے یونانی حکام کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنےکے حادثے میں بچ جانے والے افراد نے یونانی حکام کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ زندہ بچ جانے والے 40 افراد نے یونانی حکام کی غفلت کے خلاف مقدمہ دائرکیا←  مزید پڑھیے

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے کو 25 سال قید کی سزا

 صدر بائیڈن کے  بیٹےہنٹر بائیڈن پر اسلحہ رکھنے کے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد،25سال قید سزا ہوسکتی ہے  ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پلی بارگین ختم ہونے پر امریکی محکمہ انصاف نے ہنٹر بائیڈن پر←  مزید پڑھیے

روس نے 2امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنےکا حکم دیدیا

روس نے امریکا کے 2 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو 2 امریکی سفارت کاروں کو’شخصی طور پر نان گراٹا‘ قرار دیتے ہوئے انہیں 7 دونوں←  مزید پڑھیے

لیبیا؛ سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سےمتجاوز

لیبیا میں خوفناک سیلاب کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ،سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 300 سے تجاوز ، سیکڑوں افراد لاپتا ہیں۔ ساحلی شہر درنہ کے میئر کے مطابق سمندری طوفان کے باعث شہر مکمل تباہ ہوگیا←  مزید پڑھیے

خلائی سفر کرنے والا پہلا پاکستانی کون ہے؟

5 اکتوبرکوورجن گلیکٹک خلا میں پرواز کرے گا، پرواز میں سوار تین سیاحوں میں پہلی بار ایک پاکستانی بھی شامل ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق ورجن گلیکٹک نامی خلائی کمپنی نے 29 جون 2023 کو اپنی پہلی تجارتی خلائی سیاحت کی←  مزید پڑھیے

ناروے کی فوج کا پینگوئن کیلئے اعزازی برگیڈیئر کے عہدے کا اعلان

ناروے کی فوج نے پینگون کو برگیڈیئر کا اعزازی عہدہ دیا ہے۔برگیڈیئر پینگوئن نے پریڈ کا معائنہ کیا جہاں انہیں سلامی پیش کی گئی ۔ 1973 سے ناروے کی فوج میں شامل بریگیڈئیر پینگوئن کنگز نسل سے تعلق رکھتا ہے۔←  مزید پڑھیے

قطر میں اردو ریڈیو کا آغاز

قطر میں اردو ریڈیو کے آغاز سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قطر میڈیا کارپوریشن (QMC) کے زیر انتظام اردو ریڈیو ماہ ستمبر کے آغاز میں نئے پروگراموں کی ایک صف شروع کرنے کی تیاری پر کام جاری←  مزید پڑھیے

کینیڈا،بھارت سے علیحدگی اور خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم

کینیڈا میں سکھ فار جسٹس نامی تنظیم کی جانب سے خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم گرو نانک گوردوارہ میں ریفرنڈم کاانعقاد کیاگیا۔ بھارت سے علیحدگی اور نئے ملک کے قیام کے لیے سکھوں کی تحریک خالصتان دنیا بھر میں←  مزید پڑھیے

مراکش:زلزلےسےاموات کی تعداد 2 ہزارسے تجاوز ،1900سے زائدزخمی

مراکش میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کے نتیجے میں اموات 2 ہزار سے زائد ہوگئیں ہیں، 1832سے زائد زخمی ہیں، 1200 کی حالت نازک ہے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے بعد علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہے، جبکہ مزید←  مزید پڑھیے

پی آئی اے میں کپتان اور کیبن کریو کی بھرتیاں شروع

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے کم گنجائش کے حامل اے ٹی آر ساختہ طیاروں کے لیے کاک پٹ اور کیبن کریو عملے کی تلاش شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن انتظامیہ نے طویل عرصے بعد نئے کپتانوں اور←  مزید پڑھیے

چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں کمی ہونے کی کیا وجوہات ہیں ؟

چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں مسلسل کمی، دیوالیہ ہونے کے دہانے پر ہے اور اس کی بنیادی وجہ زیادہ آپریشنل اخراجات سمیت دیگر تکنیکی وجوہات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے حریف مائیکروسافٹ کے بنگ چیٹ کی طرح←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ؛صارفین کیلئےایچ ڈی ویڈیو اورفوٹوفیچرمتعارف

دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر ہائی ڈیفینیشن (ایچ ڈی) ویڈیوز اور تصاویر بھیجنے کے فیچر کو متعارف کرادیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق اب واٹس ایپ نےصارفین کیلئے اعلیٰ کوالٹی کی تصاویر اور ویڈیوز کافیچرمتعارف کرادیا،جس←  مزید پڑھیے

پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں فری ٹریڈ معاہدے کا امکان

پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں فری ٹریڈ معاہدہ ہونےکا امکان ہے۔ یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اماراتی وفد 10 ستمبر کو پاکستان کا←  مزید پڑھیے