خبریں    ( صفحہ نمبر 114 )

رانی پورتشدد کی میں قبرکشائی کےبعدفاطمہ کاپوسٹ مارٹم مکمل،ڈسپنسرگرفتار

رانی پور تشدد کیس میں قبرکشائی کے بعد ڈاکٹرزنے جوڈیشل میجسٹریٹ کی موجودگی میں فاطمہ کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا،جبکہ 10 سالہ فاطمہ کا علاج کرنے والے ڈسپنسر کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قبرکشائی←  مزید پڑھیے

الہامی کتابوں کی بےحرمتی ہوئی، گھروں کو جلایا گیا، ازالہ کون کرےگا؟بشپ فرید سرفراز

بشپ فرید سرفراز نے کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ توریت، زبور اور انجیل بھی آسمانی کتابیں ہیں۔ جن کی بے حرمتی کی گئی ہے۔ ہمارے گھروں کو جلا دیا گیا۔ اب ازالہ کون کرے گا؟ تفصیلات کے مطابق سانحہ←  مزید پڑھیے

سانحہ جڑانوالہ: 200 سےزائد افراد کی شناخت،148گرفتار

جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤکے معاملے پر واقعہ میں ملوث 200 سے زائد افراد کی شناخت کر لی گئی. پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 148افراد کو تاحال حراست میں لیا گیا ہے.واقعہ میں ملوث 2 مرکزی ملزمان پولیس کی حراست←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کو زہریلا خط بھیجنے والی خاتون کو سزا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر بھرا خط بھیجنے والی خاتون کو بائیس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا اور فرانس کی دوہری شہریت رکھنے والی پچپن سالہ پاسکل سیسیل ویرونیک←  مزید پڑھیے

پاک -افغان سیریز میں شائقین کیلئے مفت انٹری

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کے میچز میں شائقین کیلئے مفت داخلے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق سیریز کے میزبان افغانستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کیلئے فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان اور افغا نستان←  مزید پڑھیے

کراچی میں شاپنگ سینٹر میں آگ لگ لگنے سے لاکھوں کاسامان خاکستر

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر شاپنگ سینٹر کی بیسمنٹ میں واقع ایک دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے،انتظامیہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔ تفصیلات کے مطابق طارق روڈ پر واقعہ مشہور شاپنگ←  مزید پڑھیے

سائفر معاملہ؛عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کےتحت مقدمہ نہیں چلایا جائیگا

سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں چلایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرچہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت کچھ جرائم ایسے ہیں جن←  مزید پڑھیے

واشنگٹن:مسجد میں بم کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں مسجد میں بم کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلا ت کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے تمام نمازیوں کو محمد نامی مسجد سے باہر نکال دیا اور مسجد کی تلاشی لینے←  مزید پڑھیے

بندروں کی لڑائی میں پانچ انسانوں کی موت

اترپردیش میں بندروں کے درمیان ہونے والی لڑائی کے باعث بوسیدہ عمارت کی بالکونی گرگئی، زد میں آکر وہاں سے گزرنے والے 5 زائرین ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے متھرا ضلع میں بنکے بہاری مندر←  مزید پڑھیے

خواتین کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگانے والے کو پولیس نے پکڑ لیا

بھارت کی ریاست کیرالہ میں خواتین کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگا کر ویڈیو ریکارڈ کرنے والا برقعہ پوش ملزم پکڑا گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں←  مزید پڑھیے

یوکرین میں رشوت ستانی کا اسکینڈل، تمام فوجی سربراہ برطرف

یوکرین میں رشوت ستانی کے اسکینڈل کے بعد صدر زیلنسکی نے تمام فوجی سربراہ برطرف کر دیئےہیں۔ رپورٹ کے مطابق یوکرینی صدر کا کہنا ہےکہ 11اگست کو فوجی مراکز کے حکام سے متعلق مجموعی طور پر 112 فوجداری مقدمات درج←  مزید پڑھیے

بھارتی خلائی مشن چندریان 3 23 اگست کو چاند پر لینڈنگ کرے گا

بھارت کا چندریان مشن کامیابی سے کچھ دنوں کی دوری پر ۔۔ وکرم لینڈر، پرگیان روور پروپلشن ماڈیول سے الگ ہوگئے۔ 23 اگست کو چاند پر لینڈنگ کی کوشش کریںگے۔ ہندوستان کے جاری تیسرے قمری مشن میں ایک اور اہم←  مزید پڑھیے

کمسن ملازمہ کی ہلاکت،عدالت نے فاطمہ کی قبرکشائی کی اجازت دیدی

رانی پور میں پیر کی حویلی پر گھریلو ملازمہ پر تشدد اور ہلاکت کے معاملے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہروفیروز نے فاطمہ کی قبرکشائی کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سول جج کنڈیارو کو مجسٹریٹ مقرر کر دیا،کیس←  مزید پڑھیے

بشریٰ بی بی کے ہوم سیکرٹری پنجاب سے مطالبات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے شوہر سے متعلق ہوم سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر 4مطالبات کردیئے۔ خط میں پی ٹی آئی چیئرمین کی اہلیہ نے لکھا کہ عدالت نے میرے شوہر←  مزید پڑھیے

اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ڈالر کا مطالبہ

پشاور میں پولیس نے ارمڑ کے علاقے سے 15 اگست کو ایک مغوی بازیاب کرایا جس کے لیے دو لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ملک میں ڈالر کی قیمت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ایسے←  مزید پڑھیے

عمان میں 35 ہزار نئی ملازمتوں کے مواقع

سال رواں کی پہلی ششماہی میں عمان نے روزگار کے حوالے سے مقررہ ہدف کا 53 فیصد حاصل کر لیا ہے جو اعداد و شمار کے لحاظ سے 18 ہزار 716 سے تجاوز کر گیا ہے۔ خلیج کے مؤقر نشریاتی←  مزید پڑھیے

امریکہ :سرکاری ملازمین پر ٹک ٹاک کے استعمال پرپابندی عائد

امریکا کے شہر نیو یارک سٹی میں حکومت نے سرکاری ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ٹک ٹاک پر عائد کی جانے والی تازہ ترین پابندی دنیا بھر کی حکومتوں کے پیشِ نظر←  مزید پڑھیے

جڑانوالہ سانحہ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کی سازش بے نقاب، ناقابل تردید شواہد مل گئے

جڑانوالہ میں مسیحی آبادی، گرجا گھروں، سرکاری املاک پر حملے، نذر آتش کرنے کے گھناؤنے واقعہ کی تحقیقات میں اہم ترین پیشرفت ہوئی، ہولناک انکشافات سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق جڑانوالہ واقعہ میں ہندوستان کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی←  مزید پڑھیے

ایف آئی اے نے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا

سائبر کرائم سرکل سکھر نےبڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق علی گوہر نامی ملزم کو گھوٹکی سے گرفتار کیا گیا ہے،ملزم نے متاثرہ کی قابل اعتراض تصاویر←  مزید پڑھیے

رضوانہ نے بیان ریکارڈ کروادیا، ظلم کی رونگٹے کھڑے کردینے والی داستان

جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اپنے پر بیتی ظلم کی داستان سناتے ہوئے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل اسپتال میں زیر علاج رضوانہ کا علاج جاری ہے۔ جج کی←  مزید پڑھیے