خبریں    ( صفحہ نمبر 118 )

باپ کی بیوی بن کر پنشن لینے والی بیٹی گرفتار

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایٹا ضلع میں ایک خاتون اپنے مرحوم باپ کی بیوی (اپنی ہی ماں) ہونے کا بہانہ کرتے ہوئے 10 سال کے عرصے میں 12 لاکھ روپے کی پنشن نکالنے میں کامیاب ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق←  مزید پڑھیے

اس ملک کی تمام سڑکیں نیلی کیوں ہیں ؟

دنیا بھر سڑکیں سیاہ ہی ہوتی ہیں جو تارکول ڈامر سے بنائی جاتی ہیں لیکن قطر واحد ملک ہے جہاں کی سڑکیں نیلی ہیں۔ دنیا دو طبقات والے ممالک میں منقسم ہے ایک ترقی یافتہ دوسرے ترقی پذیر، جن کا←  مزید پڑھیے

مس یونیورس انڈونیشیا مقابلے میں شامل خواتین کا منتظمین پر جنسی ہراسانی کا الزام

مس یونیورس انڈونیشیا کے مقابلے میں شامل متعدد خواتین نے پولیس میں شکایات درج کرواتے ہوئے منتظمین پرجنسی ہراسانی کا الزام عائد کردیا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شکایت کرنے والی ایک خاتون جو پیشے کے اعتبار سے←  مزید پڑھیے

کیا آپ جانتے ہیں’ منسا موسیٰ’کون تھا؟

جب ہم دنیا کے امیر ترین افراد کے بارے میں سوچتے ہیں تو ایلون مسک، برنارڈ آرنلٹ، جیف بیزوس اور بل گیٹس جیسے نام ذہن میں ابھرتے ہیں۔ یقیناً یہ نام موجودہ عہد کے امیر ترین افراد ہیں اور ان←  مزید پڑھیے

دنیا کی انوکھی ساس، بہو کو گردہ عطیہ کرکے مثال قائم کردی

بھارت میں ساس نے اپنی بہو سے محبت کی اعلیٰ مثال قائم کردی، 70 سالہ پربھا نے اپنی بہو کو گردہ عطیہ کرکے اس کی جانب بچالی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی رہنے والی امیشا کو گزشتہ سال گردے←  مزید پڑھیے

زپ لائن پر سفر کرنے والے اونٹ کی ویڈیو وائرل

 متحدہ عرب امارات کے پہاڑوں میں  سب سے بڑا ایڈونچرکرنے والے اونٹ نے سوشل میڈیا پر صارفین کو حیران کردیا۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ٹریول ایجنسی رائنا ٹورز کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں  ایک ‘ اونٹ’←  مزید پڑھیے

الیکشن لیٹ نہیں ہوں گے،اگلے وزیراعظم پھرشہباز شریف

سینیٹر انوار الحق کاکٹر کے نگران وزیراعظم بننے سے واضح ہوگیا کہ الیکشن تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے جبکہ ممکنہ طور پر الیکشن کے بعد اگلے وزیراعظم بھی شہباز شریف ہوں گے۔ یادرہے گذشتہ ماہ کے آخر میں ’’باپ‘‘←  مزید پڑھیے

انوارالحق کاکڑ نگران وزیراعظم کا کل حلف اُٹھائیں گے

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کی سفارش پردستخط کردیے۔جس پر صدرمملکت←  مزید پڑھیے

جشنِ آزادی،باجوں نے فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا

14 اگست کے قریب آتے ہی بازاروں میں جشن آزادی کی مناسبت سے ملبوسات اور اشیا کی خرید و فروخت میں تیزی آگئی ،پرچم والی شرٹس خاص طور پر بچوں اور بڑوں میں مقبول ہوگئیں۔ انارکلی لاہور سمیت ملک کی←  مزید پڑھیے

امریکہ؛کتنے ہزار افراد نے خود کشی کی؟رپورٹ جاری

امریکا میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے،گزشتہ برس تقریبا 50 ہزار افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس امریکا میں 49 ہزار 500 افراد نے←  مزید پڑھیے

بیجنگ میں شدید بارشوں سے 33 افراد ہلاک

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والی شدید بارشوں سے مرنے والوں میں 5 ریسکیو اہلکار بھی شامل ہیں جب کہ←  مزید پڑھیے

یمن : 18 ماہ قبل اغوا ہونیوالے اقوام متحدہ کے 5 سکیورٹی اہلکار رہا

یمن میں 18 مہینے پہلے اقوام متحدہ کے اغوا ہونے والے 5 سیکیورٹی اہلکاروں کو رہا کردیا گیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہاکہ سیکریٹری←  مزید پڑھیے

روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 23 افراد ہلاک، 30 لاپتہ

میانمار میں ملک سے نکلنے کی کوشش کرتے ہوئے روہنگیا پناہ گزینوں سے بھری کشتی ڈوبنے سے 23 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد لاپتا ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میانمار کے صوبے راکھینی میں ڈوبنے والی کشتی میں←  مزید پڑھیے

مشعل اوبامہ کا امریکی صدارتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کی اہلیہ مشعل اوباما بھی اگلے صدارتی انتخابات میں مضبوط امیدوار ہوں گی۔  تفصیلات کےمطابق امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جوبائیڈن 2024ء میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار نہیں ہوں گے،←  مزید پڑھیے

پاک، امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری

حکومت پاکستان نے پاک، امریکا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کردیا۔ یادگاری ٹکٹ کے اجراء کی تقریب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان نے شرکت کی۔دونوں شخصیات نے مینار پاکستان اور مجسمہ←  مزید پڑھیے

سی پیک کی 10ویں سالگرہ پر اسٹیٹ بنک نے 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سکہ اسٹیٹ بینک کے تمام ایکسچینج کاؤنٹر پر←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا ریویو ایکٹ کالعدم قرار دینا تاریخی فیصلہ ہے،تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ تاریخی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ حکومت نے 90دن میں الیکشن کے←  مزید پڑھیے

عدلیہ فوری انصاف فراہمی کیلئے پُرعزم ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عدلیہ میں خالی آسامیاں ترجیح بنیادوں پر کیے جانے سمیت دیگر اہم امور پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

50 سال بعدروس کا تحقیقاتی مشن چاند کیجانب روانہ

روس نے تقریباً پچاس سال بعد چاند پر اپنا پہلا تحقیقاتی مشن بھجوا دیا ہے جو پانی کی موجودگی کی کھوج لگائے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 1976 کے بعد سے روس کا لونا 25 کو←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 13 اگست سےطوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں13 سے 16 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشیں متوقع ہیں۔←  مزید پڑھیے