خبریں    ( صفحہ نمبر 119 )

14اگست کوپارٹی جھنڈا لہرانے والے پی ٹی آئی ورکرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کے لیے پولیس افسران کو نئی فہرستیں←  مزید پڑھیے

ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت کل سے شروع ہوگی

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت کل بروز ہفتہ سے شروع ہو گی۔ ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے←  مزید پڑھیے

کرسٹیانو رونالڈو کے فالورز کی تعداد 600 ملین سے تجاوز کرگئی

پرتگال کے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈوانسٹاگرام پر 600 ملین فالوورزحاصل کرنے والے پہلے فٹ بالر بن گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو کا تاریخی ریکارڈ نومبر 2022 میں 500 ملین فالوورز کا سنگِ میل عبور کرنے کے چند ماہ بعد سامنے آیا ہے۔دنیا←  مزید پڑھیے

کورونا ایک نئی شکل میں سامنے آسکتا ہے،عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈورس ایڈہینم گبریسس نےکہا ہے کہ ایک نیا کورونا وائرس ویریئنٹ پھُوٹنے کاخطرہ بدستور موجود ہے اور یہ نیا ویریئنٹ کورونا کیسوں اور اموات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ گبریسس نے عالمی←  مزید پڑھیے

جولائی 2023کو ماہرین نے تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دیدیا

عالمی سطح پر جولائی 2023 کو “گرم ترین مہینہ” کے طور پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق جولائی 2023 وہ مہینہ تھا جس میں عالمی سطح پر اب تک←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کا ٹویٹس ریکارڈ نہ دینے پر ٹویٹر پر 350.000 ڈالر کا جرمانہ

عدالتی دستاویزات کے مطابق ٹرمپ کی ٹوئٹس مقررہ مہلت تک خصوصی وکیل کے حوالےکرنے میں ناکامی پر کمپنی پر ساڑھے تین لاکھ ڈالر کا جرمانہ بھی کیاگیا تھا ا مریکہ کی وفاقی اپیل کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز جاری←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاحتی صنعت سرمایہ کاری کے غیر معمولی مواقع فراہم کررہی ہے؛پاکستانی سفیرڈاکٹر جنید

استنبول میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کو ایک بے نظیر سیاحتی مقام کے طور پر اجاگر کیا گیا ایسو سی ایشن آف ٹرکش ٹریول ایجنسیز (TURSAB) کی جانب سے آج ترکیہ میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ کے اشتراک سے←  مزید پڑھیے

ایران اور امریکہ کےدرمیان قیدیوں کی رہائی کامعاہدہ

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت ایران نے امریکا کے5 شہریوں کو جیل سے رہا کر کے گھر میں نظر بند کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے شہریوں کی رہائی کی←  مزید پڑھیے

ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی رہائی کاحکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے 57 کارکنان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر احکامات جاری کیے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی جانب←  مزید پڑھیے

سائفر پر اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن بنایا جائے،تحریکِ انصاف کا مطالبہ

سائفر پر تحریک انصاف نے ایک بار پھر بااختیار اور اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکہ میں پاکستانی سفیر کی جانب سے بھجوائے گئے خفیہ مراسلے (سائفر) کے حوالے سے عالمی میڈیا میں چھپنے والی←  مزید پڑھیے

مودی کا بھارت کو دنیا کی ٹاپ تھری طاقتوں کی صف میں کھڑا کرنے کا وعدہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم نے وہ کام کیے ہیں جو آئندہ ہزار برسوں کے لیے ملک کی بنیاد بنیں گے۔ میں گارنٹی دیتا ہوں اگر میں تیسری بار وزیراعظم بنا تو بھارت کو دنیا کی←  مزید پڑھیے

نگران کابینہ کے 18 اراکین مستعفی ہوگئے

خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کے 18 اراکین مستعفی ہوگئے ،مستعفی اراکین میں مسعود شاہ، عبد الحلیم قصوریہ، ارشاد قیصر، محمد علی شاہ شامل ہدایت اللہ، سلمی بیگم اور ریاض انورشامل ہیں ۔ پیر ہارون شاہ، شیراز اکرم، ملک مہر←  مزید پڑھیے

190ملین پاؤنڈ کیس،عدالت نےعمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا

احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مسترد کر دی جبکہ نیب کے بیان کی روشنی میں بشریٰ بی بی کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب←  مزید پڑھیے

بشریٰ بی بی عمران خان سے ملنے اٹک جیل پہنچ گئیں

عمران خان سے ملاقات کیلئے بشریٰ بی بی وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کے ہمراہ اٹک جیل پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے خبر دی ہے کہ بشریٰ بی بی اٹک جیل میں←  مزید پڑھیے

نگران وزیراعظم کا انتخاب کس طریقہ کار کے تحت ہوتا ہے؟

وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ رات قومی اسمبلی تحلیل کردی ہے۔ جس کا اب باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی ہوچکا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اتحادی حکومت اب ختم ہوچکی ہے۔ جس کے بعد نگران سیٹ←  مزید پڑھیے

آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر صدر مملکت کےدستخط نہ ہوسکے

آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر صدر عارف علوی نے ابھی تک دستخط نہیں کیے،صدر نے کل تک دستخط نہ کیے تو بل ازخود قانون بن جائے گا۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ پارلیمنٹ 31 جولائی کو←  مزید پڑھیے

جادو کرنا اسلامی قانون کے خلاف ہے،افغانستان میں پابندی عائد

افغانستان کی وزارت برائے امربالمعروف نے تمام جادو ٹونے، تعویذ اسی طرح کے ’غیرشرعی‘ کاموں پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کےمطابق افغان حکومت نے جادو ٹونے، تعویز، جعلی پیروں اور عاملوں پر پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا ہے۔وزارت کے←  مزید پڑھیے

جاپان میں طوفان سے تباہی، معمولات زندگی درہم برہم

جاپان میں طوفان خانون نے معمولات زندگی مفلوج کردیئے، کئی فضائی پروازیں معطل ہوگئیں۔ جاپان میں تیزہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے درخت گرگئے جس سے گاڑیوں کی روانی متاثر ہوئی ہے ۔ ہزاروں شہری گرمیوں کی تعطیلات کیلئے سیاحتی←  مزید پڑھیے

امریک:جنگلات میں آگ لگنےسے6افرادہلاک

امریکی ریاست ہوائی کےجنگلات میں آگ لگنےسے6افرادجھلس کرہلاک اور20زخمی ہوگئے،مزیدہلاکتوں کاخدشہ ہے،املاک مکمل طورپرتباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکاکی ریاست ہوائی کےجنگلات میں سمندری طوفان ڈورا کے باعث چلنےوالی ہواؤں کی وجہ سے آگ لگ گئی،دیکھتےہی دیکھتےآگ نےکافی بڑےحصےکواپنی لپٹ میں←  مزید پڑھیے

ایکواڈور کے صدارتی امیدوار انتخابی ریلی کے دورا ن الیکشن سے 10 دن پہلے قتل

یکواڈور کے صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاسینسیو کو انتخابی ریلی کے دوران قتل کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کو ریلی کے بعد کار میں بیٹھتے وقت ایک شخص نے سر میں گولی ماری۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرنینڈو←  مزید پڑھیے