خبریں    ( صفحہ نمبر 133 )

پنجاب میں سیکڑوں غیر رجسٹرڈتعلیمی ادارے ،پیسہ کمانے کا ذریعہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی نئی جاری کردہ فہرست میں پنجاب کے 95 کالجز اور دیگر تعلیمی ادارے جعلی نکلے جو غیر رجسٹرڈ ہیں۔ ایچ ای سی کی نئی فہرست کے مطابق لاہور کے سب سے زیادہ 31←  مزید پڑھیے

پنجاب بھر کے سینماؤں میں اینی میٹڈ فلم ’باربی‘پر پابندی

پنجاب حکومت نے مقبول اینی میٹڈ فلم ’باربی‘پر پابندی عائد کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب سنسر بو رڈ نے فلم میں ہم جنسی پرستی کے قابل اعتراض مناظر پیش کرنے پر فلم کو پنجاب بھر کے سینماؤں میں←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا ; دہشتگرد حملوں میں تھرمل ویپنز کا استعمال ، آخر یہ ہے کیا ؟

خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں میں تھرمل ویپنز کا استعمال ، آخر یہ تھرمل ویپنز ہیں کیا ؟ تھرمل ویپنز ہیں کیا ؟ اور یہ کیسے کام کرتے ہیں ؟ ماہرین کے مطابق یہ ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جو جسم سے←  مزید پڑھیے

یوٹیوب سے 1 کروڑ روپے کمانے والے کےگھرانکم ٹیکس کاچھاپہ

انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں محکمہ انکم ٹیکس نے ایک یوٹیوبر کے گھر چھاپہ مارا ہے جس کی یوٹیوب چینل سے آمدن ایک کروڑ انڈین روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر کے گھر چھاپے کے دوران محکمہ انکم ٹیکس←  مزید پڑھیے

نشہ آور موادکی برآمدگی پر امریکی ماڈل جی جی حدید گرفتار

معروف امریکی ماڈل جی جی حدید کو جزائر کیمین میں چھٹیاں گزارنے کے دوران چرس رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میڈیا 28 سالہ امریکی سپر ماڈل جی جی حدید کو مبینہ طور←  مزید پڑھیے

الجزائر، بس، پک اپ میں ٹکر، 34 افراد جھلس کر چل بسے

جنوبی الجزائر میں ہائی وے پر بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر کے باعث 34 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے اور 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ یہ واقعہ←  مزید پڑھیے

قرآن کریم نذرِ آتش کرنے کیخلاف مظاہرہ، مظاہرین نے سویڈن سفارتخانہ جلا دیا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں مشتعل مظاہرین نے سویڈن کے سفارتخانے پر حملے کے بعد عمارت کو آگ لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرآن کریم کو جلائے جانے کے ایک اور متوقع واقعے کے خلاف عراق میں سویڈن←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ میں وومن ورلڈ کپ فٹبال سے پہلے فائرنگ، حملہ آور سمیت 3 ہلاک

نیوزی لینڈ میں خواتین کا فٹبال ورلڈ کپ شروع ہونے سے چند گھنٹے پہلے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ملک کے←  مزید پڑھیے

روس نے ملک میں برطانوی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی

روس نے برطانوی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ۔ سفارتی عملے کی نقل و حرکت بھی محدود کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق روسی وزارت خارجہ کے مطابق برطانوی سفارت کاروں کو 120 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے←  مزید پڑھیے

قرآن کی بےحرمتی ؛ عراق نےسویڈن کےسفیر کو ملک سےنکال دیا

قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کے بعد عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک سے نکال دیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز سویڈن میں رہائش پذیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے←  مزید پڑھیے

سعودیہ عرب نے عمرہ کی نئی اسکیم متعارف کروادی

سعودی عرب نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی اسکیم کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری←  مزید پڑھیے

28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کااعلان کردیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی،وفاقی حکومت نے نویں اور دسویں محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔←  مزید پڑھیے

عالمگیر ترین کی موت کی وجہ فرانزک رپورٹ میں سامنے آگئی

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرترین کے بھائی عالمگیر ترین کی موت فرانزک رپورٹ میں خودکشی ثابت ہوگئی جبکہ پستول اور تحریر بھی عالمگیر ترین کی ہی نکلی۔ فرانزک ذرائع کے مطابق رپورٹ میں ثابت ہوگیا ہے کہ عالمگیر←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف نے متعدد آئی ٹی منصوبوں کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق متعدد منصوبوں کا اجرا کر دیا، سیمینار میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اعزازی مہمان کے طور پر شرکت کی۔ تقریب میں وفاقی وزراء منصوبہ بندی، خزانہ،←  مزید پڑھیے

سائبر سکیورٹی حملوں سے بچنے کے لیے حکومت کے اہم اقدامات

وفاقی کابینہ نے کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیمز رولز 2023 کی باضابطہ منظوری دے دی، رولز کی تیاری کا آغاز پیکا ایکٹ 2016 اور نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی 2021 کے تحت کیا گیا۔ حکومت نے سائبر سیکیورٹی حملوں سے بچاؤ اور←  مزید پڑھیے

خطرناک جنسی بیماری نے وبا کی طرح شکل اختیار کرلی

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت اور امریکہ کے صحت سے متعلقہ اداروں کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماری آتشک یعنی سفلس کے پھیلاو میں وبا جیسی تیزی آگئی ہے اپریل میں←  مزید پڑھیے

بیٹھنے کا یہ انداز صحت کے لیے انتہائی نقصاندہ ہے

کیا آپ بہت آرام سے بیٹھے ہوئے ہیں؟ ایک لمحے کی لیے رُک جائیے اور پہلو بدلے بغیر دیکھیے کہ آپ کے بیٹھنے کاا انداز کیسا ہے۔ آپ کی ٹانگیں کیا کر رہی ہیں؟ کیا ایک ٹانگ دوسری پر چڑھی←  مزید پڑھیے

اسکریننگ ٹیسٹ کیا ہے،اور ہر عورت کیلئے کیوں ضروری ہے؟

پابندی کے ساتھ اپنے جسم کا طبی معائنہ کروانا آپ کو  بہت سی مہلک بیماریوں جیسے کینسر ،شوگر اور ہڈیوں کے امراض سے بچا سکتا ہے  ۔اسکریننگ ٹیسٹ کے ذریعے علامات ظاہر ہونے سے پہلے ہی ان بیماریوں کا پتہ←  مزید پڑھیے

موت کے عمل سے متعلق سائنس کی چونکا دینے والی تحقیق

برسوں یہی سوچا جاتا رہا کہ کیا زندگی کے آخری لمحات میں جب ہم موت کی آغوش جا رہے ہوتے ہیں وہ پل تکلیف دہ ہوتا ہے۔ کئی مذاہب بھی اسی کیفیت کو بیان کرتے ہیں، لیکن سائنس کے میدان←  مزید پڑھیے

پہلی بار استعمال شدہ پلاسٹک سے تیار کردہ سڑک،کیا یہ پاکستان میں ہے؟

پاکستان میں موجود پیٹرول اور آئل کی نجی کمپنی کی جانب سے اپنی مصنوعات کے لیے استعمال ہونے والی پلاسٹک کی بوتلوں کو ری سائیکل کر کے پاکستان کی پہلی سڑک تیار کی گئی ہے۔ پیٹرول، آئل کی نجی کمپنی←  مزید پڑھیے