خبریں    ( صفحہ نمبر 135 )

لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا کار حادثے میں جاں بحق

لیگی رہنماکےبیٹےکی گاڑی کوحادثہ،طارق فضل چودھری کابیٹادم توڑگیا۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آبادکےعلاقےسیونتھ ایونیومیں سابق وفاقی وزیرطارق فضل چودھری کےبیٹےکی گاڑی حادثے کاشکارہوگئی۔ پولیس کےمطابق لیگی رہنماکےبیٹے کی گاڑی کوحادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا،عنزہ طارق کی گاڑی موٹرسائیکل سوارکوبچاتےہوئےکھمبےسےٹکراکرالٹ گئی،حادثےمیں عنزہ←  مزید پڑھیے

نیند وزن کی کمی کو متاثر کرسکتی ہے؟

کم نیند لینے سے آپ کا وزن متاثر ہو سکتا ہے۔ جب آپ سوتے نہیں ہیں تو آپ کا جسم آپ کا وزن بڑھانے کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔ جب آپ کی نیند کم ہوتی ہے، تو حرکت کرنے کے←  مزید پڑھیے

کیا آپ بھی صرف ایک محبت پر یقین رکھتے ہیں ؟

ہمارے معاشرے کی اکثریت صرف ایک سچی محبت پر یقین رکھتی ہے لیکن ایسا کیوں ہے؟ ہینا ملر کہتی ہیں کہ وہ شروع سے ایک سچی محبت یا ایک جیون ساتھی کے تصور پر یقین کرتی آئی ہیں جس سے←  مزید پڑھیے

میاں بیوی میں اچانک فاصلہ کیوں پیدا ہو جاتا ہے؟

گیلپ پاکستان کے 2019 کے سروے کے مطابق، اس وقت تقریباً 58 فیصد پاکستانیوں کا خیال تھا کہ پاکستان میں طلاق کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ سروے سے پتا چلا کہ جواب دہندگان میں سے 5 میں سے 2←  مزید پڑھیے

اگر دوست آپکی بات نہیں مانتے تو یہ نفسیاتی حربے آزمائیں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے دوست آپ کے نقطہ نظر کو قبول کریں، آپ کی بات مانیں تو یہ ضروری ہے کہ ہمدردی، احترام اور قائل کرنے کی مؤثر تکنیک کے ساتھ بات چیت کی جائے۔ آئیے اس←  مزید پڑھیے

کم عمری کی شادی ،شوہر جیل جاسکتا ہے ، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں 14 سالہ نابالغ لڑکی کے اغوا اور شادی کرنے کے معاملے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لڑکی کا میڈیکل معاٸنہ کروا کر اصل عمرچیک کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس عمرمر عطا بندیال←  مزید پڑھیے

چین؛طلبا کو زہر دینے والی ٹیچر کو پھانسی دیدی گئی

وسطی چین میں ایک سابق ٹیچر کو چارسال قبل زہر دے کر ایک بچے کو ہلاک اور 24 کو زخمی کرنے کے جرم میں پھانسی دے دی گئی۔ تفصیلات کےمطابق39 سالہ وانگ یون نے ستمبر 2020 میں صوبہ ہینان کی←  مزید پڑھیے

ضرورت پڑنے پر کلسٹر بم استعمال کریں گے؛پیوٹن کی دھمکی

یوکرین کو امریکا سے کلسٹر ہتھیار ملنے کے بعد روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کے پاس بھی کلسٹر بموں کا کافی ذخیرہ ہے جو ضرورت پڑنے پر استعمال کریں گے۔ روسی میڈیا سے انٹرویو میں صدر پیوٹن←  مزید پڑھیے

کراچی میں 300 سستے تندور لگائیں گے،کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر میں 300 تندور بنانے اور صرف 2 روپے میں روٹی فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کی تربیت کیلئے دس ہزار امیدواروں کے انٹری ٹیسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے←  مزید پڑھیے

مری، تیندوے نے آبادی میں گھس کر دوسرے جانوروں پر حملہ کردیا

تیندوا مری کے علاقے چاریان کی آبادی میں گھس گیا ، گھر میں بندھے ہوئے جانوروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی بکریاں مر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ مکینوں نے الزام عائد کیا ہے کہ تیندوے کے←  مزید پڑھیے

بھارتی کمپنی نے تمام عملہ فارغ کرکے مصنوعی ذہانت پر چلنے والے چیٹ بوٹ رکھ لئے

بھارتی کمپنی نے اپنے عملے کو فارغ کر کے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے چیٹ بوٹ کی خدمات حاصل کر لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مصنوعی ذہانت سے انسانوں کو درپیش خطرات اب نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ بھارت←  مزید پڑھیے

ہانگ کانگ میں سگریٹ نوشی روکنے کا دلچسپ طریقہ متعارف

ہانگ کانگ نے سگریٹ نوشی کی روک تھام کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں شہریوں کو سگریٹ پینے والوں کو گھورنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ہانگ کانگ حکومت اس وقت انسداد تمباکو کے←  مزید پڑھیے

آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹ کو تنہا افراد کا بہترین ساتھی قرار دیدیا گیا

ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ تنہائی دور کرنے کیلئے بنائے گئے مخصوص آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹس علیحدگی پسند افراد کیلئے ایک دن معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کارنیل، ڈیوک یونیورسٹی اور نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی←  مزید پڑھیے

مشروبات میں استعمال ہونیوالا سویٹنر کس خوفناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شوگر فری مشروبات میں استعمال ہونے والی اسپارٹیم نامی مصنوعی مٹھاس (سویٹنر) کو کینسر کا ممکنہ سبب قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ماتحت کام کرنے والی نیم خود←  مزید پڑھیے

امریکہ نے 8 لاکھ سے زائد طلبہ کا اربوں ڈالر کا قرضہ معاف کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے 8 لاکھ سے زائد طلبہ کا 39 ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے سیکرٹری تعلیم میگوئیل کارڈونا نے کہا کہ بہت طویل عرصے سے←  مزید پڑھیے

اب ٹویٹر صارفین کو اپنی آمدنی میں سے حصّہ دے گا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کو اشتہارات کی مد میں ہونے والی آمدنی میں حصہ دینے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو ہونے←  مزید پڑھیے

سائبر سکیورٹی ماہرین نے فون سے 2 ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دیدیا

اپنے موبائل فون سے فوری طور پر دو ایپس ڈیلیٹ کردیں کیونکہ اصل میں وہ خطرناک اسپائی ویئر ہیں، یہ مشورہ اسمارٹ فون، ایپس اورسائبر سکیورٹی ماہرین نے دیا۔ ان دو ایپس میں ایک ایپ فائل مینیجر اور دوسری ایپ←  مزید پڑھیے

سویڈن: بائبل جلانے کا اعلان کرنے والے شخص نے ارادہ بدل لیا

سویڈن میں بائبل جلانے کا منصوبہ بنانے والے 32سالہ شخص نے اپنا منصوبہ ترک کرتے ہوئے احتجاج نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق بائبل نذر آتش اور اس کی بے حرمتی کا اعلان کرنےوالے شخص نے وضاحت کی کہ←  مزید پڑھیے

غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

مکہ مکرمہ میں غلاف خانہ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا۔ کسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کے مطابق غلاف کعبہ کی تیاری کیلئے 670 کلو ریشم استعمال کیا گیا ہے۔ فیکٹری کا کہنا ہے کہ غلاف کعبہ میں 120←  مزید پڑھیے

پاکستان مہنگے ترین ملکوں میں کون سے نمبر پر ہے؟

وینزویلا ، لبنان ، شام ، ارجنٹائن ، ترکیہ اور مصر کے بعد پاکستان دنیا کا ساتواں مہنگا ترین ملک بن گیا ۔ ورلڈ آف سٹیٹکس کی جانب سے کئے گئے ٹویٹ کے مطابق سال2023 کے جولائی کے مہینے میں←  مزید پڑھیے