خبریں    ( صفحہ نمبر 158 )

ججز کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

سیشن جج لاہور نے ماتحت عدالتوں کے ججوں اور عملے پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔ مراسلہ کے مطابق ماتحت عدالتوں کے ججز اور عملہ سیاسی نوعیت کا مواد اپ لوڈ کرے نہ ہی لائک، شیر اور←  مزید پڑھیے

پاکستان نے 200ماہی گیروں،300سویلین بھارت کےحوالے کردیے

پاکستان نے خیرسگالی کے طور پر 3 سویلین اور 200 ماہی گیروں کو واہگہ بارڈرپر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ پاکستان نے 500 ماہی گیروں کو رہائی کا اعلان کیا تھا جن میں سے 198 گزشتہ ماہ رہا←  مزید پڑھیے

موسمِ گرما میں پاکستان کے کون سے علاقے سیر کیلئے موزوں ہیں ؟

ویسے تو پاکستان پورا ہی  دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے،لیکن گرمیوں میں آپ  کو جن پانچ علاقوں کی سیر  لازمی کرنی چاہیے وہ درج ذیل ہیں  ۔ مری اور گلیات اسلام آباد کے قریب واقع، مری اور ملحقہ گلیات کا←  مزید پڑھیے

ویٹی کن کی مرکزی قربان گاہ پر برہنہ ہو کر احتجاج

آدمی کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی مقام ویٹی کن کی مرکزی قربان گاہ پر ایک شخص نے برہنہ ہوکراحتجاج کیا۔ ویٹیکن میں سینٹ پیٹرز باسیلیکا کا دورہ کرنے والے ایک شخص نے اپنے کپڑے اتار دیے اور چرچ کی مرکزی قربان←  مزید پڑھیے

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟

محکمہ موسمیات نے جون جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ شمالی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارش ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں تین دن سے جاری بارشوں اور ژالہ←  مزید پڑھیے

میکسیکو، درجنوں تھیلوں سے انسانی اعضاء برآمد

میکسیکو سٹی کی ریاست جیلسکو میں کھائی سے 45 تھیلوں سے انسانی اعضاء برآمد ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 20 مئی کو لاپتا ہونے والے 5 مرد اور 2 خواتین کی تلاش کے لیے آپریشن جاری تھا کہ اس دوران←  مزید پڑھیے

سماجی کارکن جبران ناصر گھر پہنچ گئے

گزشتہ روز مبینہ طور پر اغوا ہونے والے سماجی کارکن جبران ناصر گھر پہنچ گئے ۔ پولیس حکام نے اس بات کی تصدیق کردی ہے اور کہا ہے کہ پولیس ٹیم کچھ دیر بعد جبران ناصر سے ملاقات کرے گی۔←  مزید پڑھیے

صدر بائیڈن پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون ماسکو پہنچ گئی

امریکی صدر جوبائیڈن پر زیادتی کا الزام لگانے والی امریکی خاتون ماسکو پہنچ گئی، تارا ریڈ نے 2020ء کے صدارتی انتخابات کے دوران بائیڈن پرجنسی ہراسگی کے الزامات لگائے تھے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق صدر بائیڈن پر زیادتی کے الزامات لگانے والی←  مزید پڑھیے

بھارت: ریاست منی پور میں نسل کشی ، الگ ریاست کے مطالبات زور پکڑنے لگے

بھارتی ریاست منی پور میں نسل کشی کا بازار گرم ہوگیا- بھارت میں الگ ریاست کے مطالبات زور پکڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی تصادم شدت اختیار کرگئے۔ کشیدہ صورتحال کے باعث 70 سے←  مزید پڑھیے

پاکستان ہمسایہ ممالک سے بارٹر ٹریڈ کرے گا

پاکستان نے معاشی حالت کی بہتری کیلئے ہمسایہ ممالک سے چیز کے بدلے چیز (بارٹر ٹریڈ) کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے تحت روس، ایران اور افغانستان سے بارٹر ٹریڈ کی جائے گی اور اس حوالے سے ایک نوٹی←  مزید پڑھیے

چودھری پر ویز الٰہی کو بھی گرفتار کرلیا گیا

تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کولاہور میں گھر سے گرفتار کیا گیا ۔ پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا ۔ پرویز الٰہی گھر سے باہر جارہے تھے کہ گاڑی کوروک←  مزید پڑھیے

پنشن اور مراعات کا بوجھ : بھارت کا فوج کی تعداد میں بڑی کمی کا فیصلہ

پینشن اور مراعات کا بوجھ : پاکستان کے روایتی حریف بھارت کا فوج کی تعداد میں بڑی کمی کا فیصلہ بھارت سے اہم خبر کے مطابق بھارتی فوج کی تعداد میں خاطر خواہ کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

ایلون مسک نے انسانوں پر دماغی چپ کے منصوبے کی منظوری حاصل کرلی

بی بی سی کی خبر کے مطابق نیورالنک کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیے گئے بیان میں ایف ڈی اے کی جانب سے برین چپ پروجیکٹ کی منظوری کو “ایک اہم قدم قرار دیا گیا ہے جو مستقبل میں لوگوں←  مزید پڑھیے

سرکاری رہائشگاہ پرنجی تقریب ؛جاپانی وزیراعظم کا بیٹا عہدے سے برطرف

جاپانی وزیراعظم نے سرکاری رہائش گاہ پر نجی تقریب کے انعقاد پربیٹے کو سرکاری عہدے سے ہٹادیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا کے بیٹے نے گزشتہ سال وزیراعظم ہاؤس میں نجی تقریب کا اہتمام←  مزید پڑھیے

عمران خان نے میڈیکل رپورٹ تیارکرنیوالےڈاکٹرز کو 10 ارب ہرجانےکانوٹس بھجوا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے میڈیکل رپورٹ تیار اور جاری کرنے والے ڈاکٹرز کو بھی قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی منظوری سے پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کو 10 ارب←  مزید پڑھیے

بھارت کی نئی پارلیمنٹ کے افتتاح پر سورہ الرحمن کی تلاوت

 ہندوستان کی نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کےموقع پر سورہ الرحمن کی تلاوت ۔۔۔تقریب میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی شریک تھے۔ بھارتی پارلیمنٹ کے افتتاح پر سورہ رحمن کی ہی تلاوت نہیں کی گئی بلکہ  مختلف تقاریب ہوئيں جن←  مزید پڑھیے

اوکاڑہ:بھارتی گلوکارسدھو کا سالانہ ختم

اوکاڑہ میں سدھو موسے آلا ( انڈین سنگر) کےسالانہ ختم اوکاڑہ میں کروانےکا دعوی دار ملزم شرجیل ملک کو گرفتار  کرلیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق  اوکاڑہ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا، سدھو←  مزید پڑھیے

اسپین :وزیراعظم کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ، قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ

اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے مقامی اور علاقائی انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپین کے وزیراعظم←  مزید پڑھیے

کسی خاتون کی جیل میں بےحرمتی نہیں ہوئی،انوش مسعود،رافعہ حیدر

 ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود  نے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ سمیت کسی عورت سےجیل میں کوئی بے حرمتی نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق  لاہور ایس ایس پی انویسٹیگیشن ڈاکٹر انوشہ مسعود نے رافعیہ حیدر کے ہمراہ ←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری کس پارٹی کا حصہ بننے جارہے ہیں ؟

تحریک انصاف سے استعفوں کے بعد رہنماؤں نےمختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کردیئے ،عمران خان کے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے چودھری سرور سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چودھری←  مزید پڑھیے