لاہور: ڈولفن اہلکاروں کا خواجہ سرا پر وحشیانہ تشدد
ڈولفن اہلکاروں نے خواجہ سرا کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، آئی جی پنجاب کے حکم پرڈولفن اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں خواجہ سرا کو ڈولفن اہلکاروں کی جانب سے خدمت مرکز گلبرگ کے قریب تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔تھانہ ٹبی← مزید پڑھیے
