ریسٹورنٹس میں کھاناکھانے پر 5فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا
وفاقی بجٹ کی دستاویزات کے مطابق ریسٹورنٹس میں کھانا کھانے پر 5فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیاگیا۔ بجٹ 2023 – 24 میں ٹریڈ مارک اور برانڈ پر فروخت ہونے والی کھانے پینے کی اشیاء پر اب سیلزٹیکس عائد ہوگا، باہرکھانا کھانے← مزید پڑھیے
