کورونا وائرس دماغی خلیات کے ساتھ تعلق قائم کر سکتا ہے؛آسٹریلوی یونیورسٹی
کورونا وائرس کے دماغی خلیات کے ساتھ یکجا ہو سکنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ڈرگ ٹارگٹ ریویو کی خبر کے مطابق آسٹریلوی یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ کے محققین نے ثابت کیا کہ کووِڈ 19 وائرس دماغ کے نیوران اور← مزید پڑھیے
