خبریں    ( صفحہ نمبر 152 )

شیل نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنیکا کا فیصلہ کیوں کیا؟

امریکی کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کر لیا اور اپنے شیئر فروخت کرنے کا اعلان←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان کی انوکھی رپورٹنگ ،رپورٹر کی ویڈیو وائرل

سمندری طوفان بائپر جوائے کی رپورٹنگ کے دوران بدین سے رپورٹر کی پانی میں کود کر انوکھی رپورٹنگ وائرل ہوگئی۔ بدین سےرپورٹر   نے پہلے ناظرین کو طوفان بائپرجوائے کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا اور بتایا کہ پانی کی لہریں←  مزید پڑھیے

حیدرآبادکے بِلا مقابلہ منتخب میئر اور ڈپٹی میئرکا تعلق کس پارٹی سے ؟؟

صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ، نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کےمطابق کاشف شورو حیدرآباد کے مئیر←  مزید پڑھیے

اگر طوفان ٹکرایا تو کیا ہوگا؟ ،چیف میٹرولوجسٹ نے بتادیا

چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے طوفان ٹکرانے کے بعد طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کانجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سمندری طوفان نے اپنا رخ شمال مشرق کی جانب کرلیا۔طوفان کراچی کے جنوب←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان ،شہریوں کی آگاہی کیلئے مساجد میں اعلان

سمندری طوفان بائپر جوائے کے باعث بارشوں میں احتیاطی تدابیرکیا ہونی چاہیے؟مساجد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اعلانات کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مساجد میں اعلانات کئے جارہے ہیں کہ سمندری طوفان کے باعث طوفانی بارشیں متوقع←  مزید پڑھیے

اماراتی خلا باز نے خلا سے بپر جوائے کی ویڈیو شیئر کر دی

متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے سمندری طوفان بپر جوائے کی ویڈیو شیئر کر دی۔  اماراتی خلاباز سلطان النیادی اس وقت بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن میں ناسا کے 6 ماہ←  مزید پڑھیے

نائیجریا: باراتیوں کی کشتی اُلٹنے سے 100 افراد ہلاک

شمالی نائیجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی حادثےکےنتیجےمیں تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نائیجریئن پولیس اور مقامی رہائشیوں نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ کشتی ریاست کوارا میں دریائے نائیجرمیں الٹ گئی۔ ترجمان پولیس←  مزید پڑھیے

امریکہ میں فائرنگ سے 3 کی حالت تشویشناک، 9 افراد زخمی

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ امریکی شہر ڈینور میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق←  مزید پڑھیے

کراچی سمندری طوفان :دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 17 افراد گرفتار

کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر کے ساحل پر جانے والے 17 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ دنوں طوفان بپرجوائے میں ممکنہ شدت کے باعث کمشنر کراچی نے ساحل پر دفعہ 144 نافذ کی جبکہ←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان ،ضلع جنوبی کےہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

ضلع جنوبی کےڈپٹی کمشنر غلام مرتضیٰ شیخ نےکہاہےکہ سمندری طوفان کےپیش نظرضلع بھر کےہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے،ڈی ایچ اےفیز8میں ساحل پرقائم تمام ریسٹورنٹس کوبھی مکمل بندکردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ضلع جنوبی کےڈپٹی کمشنرغلام مرتضیٰ شیخ نےمختلف علاقوں کادورہ کیااورمخدوش←  مزید پڑھیے

آج سے کراچی سمیت اندرون سندھ میں بارش کاامکان،محکمہ موسمیات

آج سےکراچی سمیت اندرون سندھ میں بھی بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق محکمہ موسمیات نےسمندری طوفان بائپرجوائے کےپیش نظرالرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق طوفان15جون کی سہ پہرجنوب مشرقی سندھ اوربھارتی گجرات سے گزرےگا،اس وقت100سے120کلومیٹرفی گھنٹہ←  مزید پڑھیے

بھارت؛بائپر جوائے نے تباہی مچا دی، 8 افرادہلاک

بھارت میں آنے والے بائپر جوائے کے خوفناک اثرات آنے لگے، مختلف واقعات میں اب تک 8 افراد دم توڑ گئے۔ بھارت کے معاشی حب ممبئی میں آنے والے بائپر جوائے کے باعث چار افراد ڈوب گئے، ڈوبنے والے چاروں←  مزید پڑھیے

طوفان آنے پرگھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں،پی ڈی ایم اے سندھ کی ہدایت

پی ڈی ایم اے سندھ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں۔ پی ڈی ایم اے سندھ کے مطابق ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھر پارکر، میر پور خاص اور←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان،کمشنرکراچی نے تعلیمی سرگرمیاں منسوخ کرنیکاحکم دیدیا

سمندری طوفان بائپرجوائے   کے باعث کمشنر کراچی نے شہر کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔   تفصیلات کے مطابق  سمندری طوفان بائپرجوائے کا 12 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی سمت میں سفر جاری ہے۔←  مزید پڑھیے

66 ہزار 847 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب میں پہنچ گئے

: ترجمان مذہبی امور نے کہا ہے کہ 66 ہزار 847 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب میں پہنچ گئے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق 58 ہزار سرکاری حج سکیم جبکہ 8 ہزار 8 سو پرائیویٹ عازمین حج سعودی عرب←  مزید پڑھیے

بائپرجوائے: پی ڈی ایم اے کا ہنگامی نمبرز کا اجراء

بحیرہ عرب میں بنے انتہائی شدید سمندری طوفان ‘بائپر جوائے’ کے اثرات سندھ کی ساحلی پٹی اور خاص طور پر کراچی میں واضح ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ پہلے تیز ہوا کے جھکڑ اور اب کئی مقامات پر بوندا باندی بھی←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان:پاک فوج کا سجاول، گولارچی میں طبی امدادی مراکز کا قیام

سمندری طوفان بائپرجوائے کے پیشِ نظر پاک فوج کی زیرنگرانی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے زیرانتظام سجاول اور گولارچی میں پناہ گزین کیمپ اور طبی امدادی مراکز قائم کر دیے گئے ہیں۔ پناہ گزین کیمپوں←  مزید پڑھیے

کسی سے ملاقات کی اجازت نہیں ،پریس کانفرنس کیسے کردوں؟پرویز الہیٰ

پرویز الہی کا کہنا ہے کہ جیل کے کمرے میں ہوا کے لیے پنکھا بھی کبھی چلتا ہے کبھی نہیں۔ رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الہی نےکمرہ عدالت سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری طبعیت ٹھیک نہیں←  مزید پڑھیے

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے اتوار کے روز ایک سرکلر جاری کیا جس میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات←  مزید پڑھیے

صندل خٹک کی گرفتاری پر حریم شاہ کے خوشی کے آنسو

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ٹک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرنے پر حریم شاہ اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکیں۔ بعدازاں کمرہ عدالت کے باہر جب اس حوالے سے حریم شاہ سے پوچھا گیا←  مزید پڑھیے