خبریں    ( صفحہ نمبر 150 )

جنسی ہراسانی ، کوکین اسکینڈل : برطانوی رکن پارلیمنٹ مستعفیٰ

جنسی ہراسانی اور کوکین اسکینڈل پر برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ واربرٹن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ 57 برس کے کنزریٹو رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ واربرٹن نے دعویٰ کیا کہ انہیں پارلیمانی واچ ڈاگ کی جانب سے شفاف ٹرائل کا←  مزید پڑھیے

مودی کا دورہ امریکہ، انسانی حقوق کی تنظیموں نے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا

بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں نے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کے دورہ امریکہ کے خلاف انڈین امریکن مسلم کونسل سمیت دیگر تنظیموں نے 22 جون←  مزید پڑھیے

جناح ہاؤس حملے میں ملوث قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر گرفتار

قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپرشمائلہ ستار بھی نو مئی کو جناح ہاؤس پر ہونے والے حملے میں ملوث نکلیں، جنہیں پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے مطابق جناح ہاؤس کے باہر توڑ پھوڑ میں ملوث شمائلہ ستار کو انویسٹی←  مزید پڑھیے

صدر عارف علوی کی الیکشن سے قبل مدت مکمل ، نیا صدر کون ہوگا ؟

صدر ڈاکٹر عارف علوی 9 ستمبر 2023 ء کو اپنی مدت مکمل کرنے کے بعد بھی نئے صدر کے انتخاب تک صدارتی عہدے پر فائز رہیں گے۔ تفصیلات کےمطابق اکتوبر کے پہلے ہفتے یا ستمبر کے اواخر میں عام انتخابات←  مزید پڑھیے

رہائی کےبعد سابق وزیراعظم سےملنےوالے27 پی ٹی آئی کارکن پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیے

لاہور پولیس نے رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ سے ملنے والے 27 کارکنوں کودوبارہ گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کےمختلف اضلاع سے پی ٹی آئی کارکن جیلوں سے رہائی کے بعد چیئرمین←  مزید پڑھیے

بپر جوائے سمندری طوفان کے باعث نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی

بپر جوائےکے خطرے کے پیش نظر کیٹی بندر، بدین اور سجاول کے ساحلی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی گھروں کو واپسی شروع ہوگئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر ٹھٹہ کے مطابق کیٹی بندرسمیت دیگرعلاقوں سے 23 ہزار افراد کا←  مزید پڑھیے

پاکستان کوتیل کی خریداری میں کوئی خصوصی رعایت نہیں دی،روس

روس نے کہاہے کہ پاکستان کو تیل کی خریداری میں کوئی خصوصی رعایت نہیں دی۔ ایک امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس نے کہا ہے کہ اس نے پاکستان کو تیل برآمد کرنا شروع کردیا ہے اور اس←  مزید پڑھیے

باپ سےمحبت کے اظہارکا عالمی دن آج منایاجارہاہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کیلئے ورلڈ فادرز ڈے آج 18جون کو منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال جون کے تیسرے اتوار کو اس دن کے منانے کا مقصد والد کی عظمت، عزت←  مزید پڑھیے

کس اسلامی ملک میں عورتیں طلاق ملنے پر جشن مناتی ہیں ؟

طلاق کو ہمارے معاشرے میں برا سمجھا جاتا ہے پر دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں خواتین کی طلاق پر خوشی منائی جاتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق افریقی ملک موریطانیہ میں منفرد رواج ہے کہ خاتون کی طلاق←  مزید پڑھیے

62 سالہ خاتون اور 26 سالہ جوان لڑکے کی محبت کی شادی

ملائیشیا میں ایک 62 سالہ خاتون کی 28 سالہ لڑکے سے شادی کے بعد اس جوڑے کو ٹک ٹاک پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے ۔ رقیہ سامت نامی خاتون اور سبحان محمد امین 2021 میں ٹک ٹاک پر پہلی←  مزید پڑھیے

انوکھا اظہارِ محبت؛بیٹے نے ماں کی یاد میں تاج محل بنوا دیا

بھارت میں بیٹے نے ماں سے محبت کے اظہار کیلئے ان کی یاد میں تاج محل جیسی عمارت بنوا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کے علاقے تھرووارور میں کاروباری شخصیت شیخ داؤد نے اپنی←  مزید پڑھیے

کتوں کی فیملی پلاننگ پر 75 کروڑ کس حکومت نے خرچ کیے؟

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کتوں کی نسل کشی پر 75 کروڑ روپے لگا دیے کتے بھی پریشان ہیں اتنی رقم کہاں گئی۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پہلی بار آن لائن ایئر ٹیکسی سروس کا کل 18 جون سے آغاز ہوگا

پاکستان میں پہلی بار آن لائن ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز اٹھارہ جون سے ہوگا،ملک کے نو ایئر پورٹس سمیت پرائیوٹ ائیرپورٹ پر بھی سروس میسر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار آن لائن ایئر ٹیکسی سروس کا←  مزید پڑھیے

فلسطینی صدر نے مسلمانوں سے متعلق پالیسی کو چین کا اندرونی معاملہ قرار دیدیا

خود پر پڑی تو بلبلانے لگے ، ہم پر پڑی تو کھلکھلانے لگے ! مسلمانوں سے متعلق پالیسی چین کا اندرونی معاملہ ہے ، فلسطینی صدر فلسطینی رہنما محمود عباس نے جمعہ کو چین کا چار روزہ دورہ مکمل کیا←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان بیر جوائے ڈپریشن میں تبدیل

سمندری طوفان بیر جوائے ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا ، راجستھان بھارت کے اوپر کم دباؤ والے علاقے میں سسٹم مزید کمزورہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم ) کی جانب سے بیان←  مزید پڑھیے

مسلمان لڑکی کو بھگا کرشادی کرنیوالے کو 11 ہزار دینگے، ہندو انتہاپسند تنظیم

  بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے جبل پور شہر کے ایک ہندو انتہا پسند جماعت  ہندو دھرم سینا  نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی ہندو نوجوان کسی مسلم لڑکی  کو بھگا کر اس کے ساتھ شادی کرتا ہے تو←  مزید پڑھیے

نوجوان نے روبکس کیوب 3.13سیکنڈ میں حل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

21 سالہ نوجوان نے روبکس کیوب کو حیرت انگیز طور پر 3.13 سیکنڈ میں حل کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ میکس پارک کو گزشتہ ہفتے 3×3 روبکس کیوب کو صرف←  مزید پڑھیے

پریانیکا چوپڑا کی بیٹی کے پرس کی قیمت آپ کے ہوش اُڑا دے گی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ہالی ووڈ گلوکار نک جونس کی بیٹی مالتی میری چوپڑا جوناس کے پرس کی قیمت جان کرصارفین کے ہوش اڑ گئے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ پکنک←  مزید پڑھیے

بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی تنصیب ، صدر کا بڑا اعلان

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نےبیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی آئندہ ماہ 7 یا 8 جولائی سے شروع کر دیں گے، سوویت←  مزید پڑھیے

موٹروے مبینہ زیادتی، خاتون نے اپنا بیان بدل لیا

2روز قبل سیالکوٹ لاہور موٹروے پر خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے میں متاثرہ خاتون نے بیان بدل لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے الزام پر موٹروے پولیس افسر کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے←  مزید پڑھیے