خبریں    ( صفحہ نمبر 149 )

اس سال شیخ ڈاکٹر یوسف یوم عرفہ پر خطبہ حج دیں گے

سال 1444 کے خطبہ حج کے لیے کبار علما  کونسل کے رکن شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید کو مقرر کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ العربیہ اردو کے مطابق’’ھیئہ کبار العلماء‘‘ شیخ ڈاکٹر یوسف یوم عرفہ پر خطبہ←  مزید پڑھیے

خالصتان تحریک کا سرگرم رہنما کینیڈا میں قتل

 سکھوں کے لیے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والی خالصتان تحریک کے سرگرم رہنما ہردیپ سنگھ نیجر کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہردیپ سنگھ نیجر کی لاش گورو نانک سکھ گوردوارہ ٹیمپل کی←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات اور قطر نے سفارت خانے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا

کئی برس کی کشیدگی کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر نے اپنے دوطرفہ سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے اپنے سفارتخانے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں اے ’ایف پی‘ کے مطابق 6 سال←  مزید پڑھیے

پاکستان میں فحش اور سیاسی مواد سے لبریز ‘فل ویڈیو’ ٹویٹرٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پاکستان میں ٹویٹر پر فل ویڈیو کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت، صارفین لیک ہونے والی فحش، عریاں ویڈیوز کے سکرین شاٹس، اسنیپ ویڈیواپلوڈ کر رہے ہیں جبکہ اسی ٹرینڈ میں زیادہ تر←  مزید پڑھیے

چڑیا گھر میں حیرت انگیز واقعہ؛ مگر مچھ نے خود کو ہی حاملہ کرلیا

مگرمچھوں کے حوالے سے عجیب و غریب معاملات سامنے آتے رہتے ہیں تاہم اب جنوب امریکی ملک کوسٹاریکا کے ایک چڑیا گھر میں ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں مگرمچھ نے خود کو حاملہ کر لیا ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

گوگل میں نوکری حاصل کرنا کتنا آسان ہے؟

نوجوانوں کے لئے گوگل میں نوکری حاصل کرنے کا سیدھا سادہ فارمولا سامنے آگیا امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کو ہر سال دنیا بھر سے نوکری کی لاکھوں درخواستیں وصول ہوتی ہیں۔ گوگل میں نوکری کے لیے درخواست بھرنے سے سلیکشن تک←  مزید پڑھیے

جاپانی ریسٹورنٹ نےبچے پر13 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا؛وجہ حیران کُن

جاپان کی ایک معروف فوڈ چین ’سوشی‘ نے ریسٹورینٹ میں دوستوں کے ہمراہ آنے والے بچے پر 4 لاکھ 80 ہزار ڈالر ہرجانے کا دعویٰ صرف اس لیے کردیا کیوں کہ اس نے سویا کی بوتل کو چاٹا تھا۔ عالمی←  مزید پڑھیے

بچپن سے بیٹی سمجھ کر پالا لیکن ۔۔ مشہور ادیب کے بیٹی بارے انکشاف!

کئی بار زندگی میں کچھ ایسا ہو جاتا ہے جس کا انسان سوچتا بھی نہیں ہے، ایسا ہی کچھ افغان شہری کے ساتھ ہوا ہے، جس نے اس کی زندگی بدل کر رکھ دی ہے۔ اس خبر میں آپ کو←  مزید پڑھیے

25 ہزار افراد حج کیلئے زمینی راستے سے مکہ پہنچ گئے

حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے گیارہ لاکھ سے زیادہ عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ کے سیکرٹری محمد البیجاوی کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک سے اب تک11 لاکھ سے←  مزید پڑھیے

گرمی کی شدت میں اضافہ؛100 سے زائد افرادجان کی بازی ہار گئے

شدید گرمی کے باعث گزشتہ چند روز کے دوران 100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید گرمی کے باعث اترپردیش میں اب تک 54 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں ۔ جہاں سب سے زیادہ←  مزید پڑھیے

کشتی حادثہ: زندہ بچ جانیوالوں کےرونگھٹے کھڑے کردینے والے انکشافات

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے افسوسناک حادثے میں بچ جانیوالےافراد کے ہوشربا انکشافات نے پاکستانیوں کو ہلا کررکھ دیا ۔زیادہ اموات سے متعلق سنسنی خیز انکشاف سامنے آگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی مسافروں کو کشتی کے نچلے←  مزید پڑھیے

برطانیہ:رواں سال دو عیدیں منائی جائیں گی

لندن: مرکزی جماعت اہلسنت یو کے اینڈ اوورسیز ٹرسٹ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں اس سال بھی دو عیدیں ہوں گی ، سینٹرل لندن مسجدنے 28 جون کو عید منانے کا اعلان کیا ۔برطانیہ میں ذوالحج کا چاند نظر←  مزید پڑھیے

یونان حادثہ: ’پاکستانیوں کو کشتی کے نچلے حصے میں رہنے پر مجبور کیا گیا

یونان کے سمندر میں خوفناک کشتی حادثے میں 300سے زائد پاکستانیوں کی ہلاکت کے بعد مسلسل نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں جو دل دہلا دینے والی ہیں۔ جہاں یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے بعد حالات و واقعات←  مزید پڑھیے

یونان کشتی حادثہ، لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے والا مرکزی شخص گرفتار

ایف آئی اےنے یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو بیرون ملک بھجوانے والے مرکزی کردار طلحہ شاہ زیب کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم طلحہ شاہ زیب کو شیخوپورہ سے گرفتار کیا گیا۔←  مزید پڑھیے

یونان میں کشتی ڈوبنےکاسانحہ،برطانوی اخبارنےاہم انکشافات کردیے

یونان میں کشتی ڈوبنےکاسانحہ،برطانوی اخبارنےاہم انکشافات کردیئے۔ تفصیلات کےمطابق برطانوی اخبارنےیونان کشتی حادثےکےحوالےسےاہم انکشافات کئےہیں۔ برطانوی اخبارکےمطابق پاکستانی شہریوں کوزبردستی جہازکےنچلےحصےمیں لایاگیا،خواتین اوربچوں کوکشتی کےنچلےحصےمیں بندکردیاگیا،دیگرممالک کےلوگوں کوکشتی کےاوپروالےحصےپرجانےکی اجازت تھی،پاکستانی شہریوں کوصاف پانی تک نہیں دیاگیا۔ برطانوی اخبارکےمطابق کشتی←  مزید پڑھیے

یونان کشتی حادثہ : ملک بھر میں آج یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں

وزیراعظم شہباز شریف نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر ملک بھر میں آج یوم سوگ منایا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے واقعے کی تحقیقات کیلئے چار رکنی کمیٹی قائم کردی ہے←  مزید پڑھیے

پشاور سمیت مختلف شہروں میں بارش کے باعث حادثات ، 7 افراد جاں بحق

 خیبرپختونخوا کےمختلف شہروں میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے شہروں پشاور، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان اور  مانسہرہ میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث←  مزید پڑھیے

صارفین نےترکش بلاگر کو ہانیہ عامر کی ہمشکل قراردیدیا

سوشل میڈیا صارفین نےترکش بلاگر کو ہانیہ عامر کی ہمشکل قراردیدیا۔ انٹرنیٹ صارفین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان شوبز کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ہمشکل ڈھونڈ نکالی۔سوشل میڈیا پر ایک ترکش بلاگر کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس کو←  مزید پڑھیے

لیبیا؛معمر قذافی کے بیٹے کی دو ہفتوں کی بھوک ہڑتال، طبعیت بگڑ گئی

لبنان میں لیبیا کے مرحوم صدر کرنل معمر قذافی کے بیٹے ھنبیال قذافی کی صحت دو ہفتے بھوک ہڑتال کرنے کے نتیجے میں خراب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ھنبیال قذافی بیروت میں زیر حراست ہیں اور بغیر کسی مقدمہ←  مزید پڑھیے

یوگنڈا میں سکول پر حملہ، طلبا سمیت 40 ہلاک

یوگنڈا میں کانگو کی سرحد کے قریب اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 37 بچوں سمیت 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسکول میں 5 دہشتگردوں نے حملہ کیا۔ حملے میں 8 افراد زخمی←  مزید پڑھیے