خبریں    ( صفحہ نمبر 147 )

حکومت پانچ کروڑ ڈالر میں 25 سال کے لئے کراچی پورٹ ٹرمینل متحدہ عرب امارات کو دے گی

حکومت کا پانچ کروڑ ڈالر میں 25 سال کے لئے کراچی پورٹ ٹرمینل متحدہ عرب امارات کو دینے کا فیصلہ پاکستان نے جمعرات کو ایسٹ وارف پر کراچی پورٹ ٹرمینلز (کے پی ٹی) کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای)←  مزید پڑھیے

قرض دینے والی ایپس بینک صارفین کیلئے خطرناک ہیں، سٹیٹ بینک کی وارننگ

قرض دینے والی ایپس بینک صارفین کی رقموں کے لئے خطرہ ہیں، سٹیٹ بینک کی وارننگ اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو ایک خط میں کہا ہے کہ مرکزی بینک نے مشاہدہ کیا ہے کہ کمرشل بینکوں نے غیر مجاز،←  مزید پڑھیے

رات دیر تک جاگنے والوں کی موت جلدی کیوں نہیں ہوتی؟تحقیق

’کرونوبائیولوجی انٹرنیشنل‘ نامی سائنسی جریدے کی فن لینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ رات دیر تک جاگنے کے عادی ہیں، ان کا جلدی سونے والے افراد کے مقابلے میں کم عمری میں مرنے کا امکان کم←  مزید پڑھیے

انسانی تاریخ کی ایسی ایجادات جن پر اپنے ہی موجد کے قتل کا الزام ہے

ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کی کہانی آپ میں سے شاید ہی کوئی ہو جو نہ جانتا ہو، یہ عظیم الشان بحری جہاز 1912ء میں اپنے پہلے ہی سفر میں ڈوب گیا تھا اور اس حادثہ میں ڈیڑھ ہزار سے زائد←  مزید پڑھیے

الجزائر؛ ایک ہی دن میں دو خواتین سے شادی،ہنگامہ ہے کیوں برپا؟

الجزائر میں ایک نوجوان نے ایک ہی دن دو الگ خواتین سے شادیاں کرلیں۔ شادی سے قبل اس حوالے سوشل میڈیا پر بڑا تنازع دیکھنے میں آیا۔ رائے عامہ کے حلقوں میں پیدا ہونے والے اختلاف کے باوجود راشد السکیکدی←  مزید پڑھیے

’صدی کے آخر تک کتنے فیصد ہمالیائی گلیشیئرز پگھل جائیں گے؟

کھٹمنڈو سے کام کرنے والے انٹرنیشنل سینٹر فار انٹیگریٹیڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ نے منگل کے روز جاری اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ آنے والے برسوں میں برفانی تودوں کے پگھلنے اور سیلاب آنے کے واقعات زیادہ تیزی سے رونما←  مزید پڑھیے

عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ پنجاب اور سندھ حکومتوںکا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب اور سندھ حکومت نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق حکومتِ پنجاب نے میں عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔عیدِ قرباں کی چھٹیوں کے لیے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں←  مزید پڑھیے

لاہور:مریم نواز کی حج ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانگی

مریم نوازشریف حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق مریم نوازجاتی امراسےسعودی عرب روانگی کیلئےایئرپورٹ کیلئےروانہ ہوگئیں،مریم نوازاپنےوالدکےہمراہ حج کریں گی،میاں نوازشریف اورفیملی کےدیگرافرادحج کےبعدلندن جائیں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ مریم←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلی پر شرمین عبید چنائے کی نئی دستاویزی سیریز

آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم میکر شرمین عبید چنائے نے اپنی دستاویزی فلم کا ٹائٹل چیمپیئنز آف کلائمیٹ چینج: وائسز فار اے گرینر پاکستان رکھا۔ شرمین عبید کی نئی ڈاکیومنٹری Champions of Climate Change: Voices for a Greener Pakistan چار←  مزید پڑھیے

بائیڈن کے پارٹی ارکاننے مودی کی تقریرکا بائیکاٹ کیوں کیا؟

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کا جوبائیڈن کی ڈیمو کریٹک پارٹی کے 6 ارکان نے بائیکاٹ کردیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کی ڈیمو کریٹک پارٹی کے 6 ارکان نے بھارتی وزیر←  مزید پڑھیے

ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانےوالےعمران اسلم واپس گھر پہنچ گئے

اسکائی ونگز ایوی ایشن کمپنی کے مالک عمران اسلم خان واپس گھر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گھر واپسی پہنچنے کے بعد عمران اسلم نے ایک بیان میں کہا کہ میں خیریت سے واپس گھر پہنچ گیا، تمام میڈیا←  مزید پڑھیے

لاپتہ آبدوز کے ڈائریکٹر کو نوکری سے کیوں نکال دیا گیا تھا؟

ٹائی ٹینک کی باقیات دکھانے کے لیے سیاحوں کو لے جانے والی ٹائٹن آبدوز کے نقائص سے 2018 میں ایک ڈائریکٹر نے کمپنی اوشن گیٹ کو آگاہ کیا تھا لیکن الٹا اُس ملازم کو ہی نوکری سے نکال دیا گیا←  مزید پڑھیے

یونان کشتی حادثہ، انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن، 54 مقدمات درج

ایف آئی اے کایونان کشتی حادثہ میں ملوث انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے اور ان کے خلاف 54 مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے لاہور زون نے اب تک 17 انسانی←  مزید پڑھیے

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث عالمی نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث عالمی نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قائم مقام ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستانی سونے کا تاجر انسانی سمگلنگ گروہ کا مرکزی کردار ہے۔انسانی سمگلنگ کا←  مزید پڑھیے

سوال پوچھنے پراسحاق ڈار نے صحافی کو تھپڑ جڑ دیا

وزیرخزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے متعلق سوال پوچھنے پر صحافی پر برہم ہوگئے اور صحافی کو تھپڑ دے مارا۔ تفصیلات کےمطابق صحافی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ آئی ایم سے مذاکرات کب کامیاب ہوں←  مزید پڑھیے

کراچی :پہلی ایئر ٹیکسی متعارف کرانے والا عمران اسلم لاپتہ

پہلی ایئر ٹیکسی متعارف کرانے والے اسکائی ونگز کمپنی کے مالک عمران اسلم لاپتہ ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق اسکائی ونگز کمپنی کے مالک اور سی ای او عمران اسلم کل رات سے لاپتہ ہیں۔وہ ائیر پورٹ کے علاقہ سے←  مزید پڑھیے

لاپتہ آبدوز کی تلاش جاری، آکسیجن ختم ہونے میں صرف 6 گھنٹے باقی

بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز کی تلاش جاری، آکسیجن ختم ہونے میں صرف 6 گھنٹے باقی۔ تفصیلات کے مطابق بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز ٹائٹن کیلئے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ،عوام کی تشویش بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آبدوز میں←  مزید پڑھیے

چین: خوفناک دھماکے میں 31 افراد ہلاک ،7 زخمی

چین میں خوفناک دھماکا،31 افراد ہلاک جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شمال مغربی علاقے ننگزیا میں باربی کیو ریسٹورنٹ میں رات گئے گیس لیکج سے دھماکا ہوا جس سے اب تک 31 افراد ہلاک←  مزید پڑھیے

انسانی سمگلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،35 ہلاک

یو نان کشتی حادثے کے بعد بھی انسانی سمگلنگ کا سلسل نہ رک سکا، اسپین جانیوالی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی 35 ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے جزیزرے کینیری کی طرف جانیوالی کشتی ڈوب حادثے کا←  مزید پڑھیے

جیل میں ہنگامہ آرائی کرنے والی 48خواتین ہلاک

ٹیگوسیگلپا: مرکزی امریکی ملک ہونڈوراس کی خواتین کی جیل میں ہنگامہ آرائی میں کم از کم 48 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہونڈوراس کی خواتین کی جیل میں دو حریف گروپوں کی درمیان ہونے والے جھگڑے←  مزید پڑھیے