خبریں    ( صفحہ نمبر 148 )

میکسیکو؛ جنگلات میں 1000 سال پرانے شہر کی دریافت

میکسیکو کے جنگلات سے 1000 سال پرانا شہردریافت کر لیا گیا ،جس کا تعلق قدیم مایا تہذیب سے ہے ، ماہرین کا کہنا ہے کہ 1000 سال پہلے شہر مایا کلچر کا اہم مرکز رہا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل←  مزید پڑھیے

کشتی حادثہ: 14 سالہ ابوذر کے خواب بھی سمندر نگل گیا، والدین نے گھر بیچ کرایجنٹ کو رقم دی

یونان کشتی حادثہ کے مسافروں میں گجرات کا چودہ سالہ بچہ ابوذر بھی شامل ہے جو ماں باپ کی غربت ختم کرنےاور چھوٹے معذور بھائی کا علاج کرانے کے لیے گھرسے نکلا۔ گجرات کے نواحی گاؤں ٹاہلی صاحب کا چودہ←  مزید پڑھیے

22جون؛ ، کل سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

سال کا طویل ترین دن کل بروز 22 جون ہوگا جبکہ سال کی مختصر ترین رات بھی کل ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس روز دن کا دورانیہ 14گھنٹے جبکہ رات 10گھنٹوں کی ہوگی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ←  مزید پڑھیے

برطانیہ:بریڈ فورڈ سے2پاکستانی نژاد بہنیں لاپتہ,تلاش جاری

 برطانیہ میں بریڈ فورڈ کے علاقے سے پاکستانی نژاد برطانوی دو  بہنیں لاپتہ ہو گئیں۔ ویسٹ یارکشائر پولیس کے مطابق لاپتہ ہونے والی 13 سال کی عامرہ محمود اور اس کی بہن 15 سالہ حارثہ محمود کی تلاش جاری ہے۔←  مزید پڑھیے

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹےنے ٹیکس چوری کا اعتراف کرلیا

امریکی صدرجوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کا اعتراف کرلیا۔ امریکی صدرجوبائیڈن کے بیٹے ہنٹربائیڈن نے دوسرے کیس میں غیرقانونی طور پر پستول رکھنے کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق بزنس ڈیل میں ہنٹربائیڈن نے1.5ملین ڈالرحاصل←  مزید پڑھیے

غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش کرنے والے 52 پاکستانی گرفتار

غیر قانونی یونان جانا نہ رک سکا، ایرانی حدود میں داخل مزید 52 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سے غیر قانونی طور پر یورپی ممالک جانے کا رجحان سانحہ یونان کے بعد بھی رک نہ سکا←  مزید پڑھیے

آبدوز کے مسافروں کے بچنے کی امیدیں دم توڑ گئیں

جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے، شمالی بحر اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں سب میرین کی تلاش کا کام انتہائی تیز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سب میرین اتوار کی صبح پانچ سواروں کو لے کر سمندر←  مزید پڑھیے

پاک فوج کو زرعی زمین لیز پردینےکاعمل غیرقانونی ہے۔لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستانی فوج اور پنجاب حکومت کے مابین 10 لاکھ ایکڑ اراضی لیز پر دینے کے معاہدے کو غیرآئینی، غیر قانونی اور غیر شفاف قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے اپنے حکم میں←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر کا 232 ارب 4 کروڑ 27 لاکھ کا بجٹ پیش

آزاد کشمیر کی حکومتی تاریخ میں آئندہ مالی سال 2023-24 کا سب سے بڑا 232 ارب 4 کروڑ 27 لاکھ کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس تین گھنٹے تاخیر سے شروع←  مزید پڑھیے

یونان حادثہ: بچنے والے پاکستانی کی گواہی

(مکالمہ ویب ڈیسک)یونان میں دردناک کشتی حادثے کے بعد انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، زندہ بچ جانے والے افراد کی جانب سے بتائی گئی تفصیلات حیران کُن ہیں۔ایسے ہی ایک زندہ بچ جانے والے پاکستانی  شخص کے مطابق کشتی میں←  مزید پڑھیے

دماغی بیماریوں سے نجات کیلئے دن میں کتنی نیند ضروری ہے؟

دماغی بیماریوں سے نجات کے لیے دن میں تھوڑی نہیں بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اگرآپ اپنے دماغ کو سکڑنے سے بچانا چاہتے ہیں تو شام کے ساتھ ساتھ دن میں بھی تھوڑی سی←  مزید پڑھیے

دوبچوں کی ماں نے اے آئی سے بنے شخص کو “مجازی شوہر “بنا لیا

امریکی خاتون نے ایک مجازی کردار سے شادی کرلی ہے اور ان کے مطابق ان کا مجازی شوہر نہ ہی بات بات پر سوالات کرتا ہے، نہ ہی وہ اس کا بوجھ اٹھاتی ہیں اور نہ ہی وہ لڑتا جھگڑتا←  مزید پڑھیے

راکھی ساونت کا طلاق کی خوشی میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا

بالی وڈ ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت نے شوہر عادل درانی سے طلاق کی خوشی میں ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔ بھارتی میڈیا پر راکھی ساونت کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں راکھی نے صحافیوں سے←  مزید پڑھیے

جنس تبدیلی کے نفسیاتی اور دیگر اثرات بارے مطلع نہیں کیا ؛لڑکی کا ڈاکٹروں کیخلاف مقدمہ

کیلی فورنیا کی سان جوکوئن کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں 18 سالہ کیلا لوڈال نے اپنی نوعیت کا ایک انوکھا مقدمہ دائرکیا ہے، جنس کی تبدیلی کے آپریشن کے مرحلے سے گزرنے والی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹروں←  مزید پڑھیے

کشتی حادثہ صدی کا برتدین حادثہ ہے،یورپی رہنما

یونان کے ساحل پر 14 جون تارکین وطن سے بھری ایک کشتی ڈوبی، جس کے نتیجے میں 300 سے زائد پاکستانی ہلاک ہوئے۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اتوار کو ایک بیان میں ان اعداد و شمار کا انکشاف←  مزید پڑھیے

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے پارلیمنٹ میں داخلے پر پابندی

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے پارلیمنٹ میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ خصوصی پاس منسوخ کر دیا گیا برطانوی پارلیمنٹ میں سابق وزیر اعظم بورس جانسن کیخلاف پارٹی گیٹ رپورٹ کی تو ثیق 354 ارکان پارلیمنٹ نے←  مزید پڑھیے

غیر قانونی طور پرحج کرنے والوں کو سزا اور جرمانہ

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

کیا امریکی ویزہ مسترد ہونیوالے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے؟

عالمی ادارہ شماریات (ورلڈ آف اسٹیٹکس) نے امریکی ویزے مسترد ہونے کی والے ممالک کی فہرست اور اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں پاکستانیوں کی←  مزید پڑھیے

عیدالضحی پر 6 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے لیے عید الاضحیٰ کے موقع پر چھ روزہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق انسانی وسائل اور امارات کی وزرات نے یوم عرفات اور عید الااضحیٰ کے موقع پر←  مزید پڑھیے

یونان کشتی سانحہ ؛ کوسٹ گارڈ 3 گھنٹے تک ڈوبنے کا تماشا دیکھتے رہے

یونان میں دردناک کشتی حادثے کے بعد انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، زندہ بچ جانے والے افراد کی جانب سے بتائی گئی تفصیلات حیران کن ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈز اور زندہ بچنے والوں کے متضاد بیانات شکوک←  مزید پڑھیے