گریجویشن میں کامیابی کی خوشی منانے والی لڑکی تنقید کی زد پہ
مصرکے شہر اسماعیلیہ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی فرح سعید کو اپنی گریجویشن میں کامیابی کی خوشی منانا مہنگا پڑ گیا۔ فرح نے گریجوایشن کی تقریب کے دوران اپنے ہم جماعتوں اور دیگر طلبا اور طالبات کے درمیان خوشی سے رقص کیا اور کسی نے← مزید پڑھیے
