مارول کی ‘ڈیڈ پول اینڈ وول ورین’ کا امریکی باکس آفس پر قبضہ
مارول اسٹوڈیوز کی سپر ہیرو فلم ‘ڈیڈ پول اینڈ ول ورین’ ریلیز ہوتے ساتھ ہی امریکی باکس آفس پر چھا گئی ہے۔ فلم نے پہلے ویک اینڈ پر امریکہ سے 20.5 کروڑ ڈالرز کا بزنس کیا ہے۔ فلم کے ڈسٹری بیوٹر← مزید پڑھیے
