کینیڈین شیف نے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں 9 اعزاز اپنے نام کرلیے
کینیڈا سے تعلق رکھنے والے شیف، باڈی بلڈر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نے بجلی کی رفتار سے سبزیاں کاٹ کر اپنے نام نو گنیز ورلڈ ریکارڈز حاصل کرلیے۔ 33 سالہ کینیڈین شہری والیس وونگ نے کم وقت میں تیزی سے← مزید پڑھیے
