حج انتظامات کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رواں سال کے حج انتظامات کیلئے 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں رواں سال کے← مزید پڑھیے
