یو اے ای؛ 10 اپریل سے نئے کرنسی نوٹ کا اجراء
متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک 10 اپریل کو ایک ہزار درہم والے نئے کرنسی نوٹ جاری کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق نئے نوٹ بینکوں اور منی ایکسچینجر کے پاس دستیاب ہوں گے۔ سینٹرل بینک نے نئے نوٹ کا ڈیزائن امارات کی کامیابی کی← مزید پڑھیے
