خبریں    ( صفحہ نمبر 177 )

قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات بل کی منظوری

قومی اسمبلی نے آج ’’سپریم کورٹ قواعدو ضوابط‘‘ بل 2023ء کی منظوری دی۔بل میں تجویز دی گئی ہے کہ سپریم کورٹ میں آنے والی ہر درخواست، اپیل یا معاملے کو ایک کمیٹی کا تشکیل کردہ بینچ سنے گا اور اسے←  مزید پڑھیے

پوپ فرانسس خرابیء طبعیت کے باعث ہسپتال داخل

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اسپتال میں داخل ہو گئے۔ ترجمان ویٹی کن سٹی کے مطابق پوپ فرانسس طبی معائنے کے لیے اسپتال گئے ہیں۔ طبی معائنے کا وقت پہلے سے طے تھا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے←  مزید پڑھیے

ماہرین فلکیات نے سورج سے 33گنا زیادہ حجم والا بلیک ہول دریافت کرلیا

برطانیہ کے ماہرین فلکیات نے سورج کے وجود سے 33 ارب گنا زیادہ حجم رکھنے والا دیو ہیکل بلیک ہول دریافت کرلیا۔ دی کومٹ ویب سائٹ کے مطابق برطانیہ کی ڈرہم یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دیو←  مزید پڑھیے

شیخ خالد بن محمد بن زید متحدہ عرب امارات کے نئے ولی عہد مقرر

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید الہنیان نے شیخ خالد بن محمد بن زید کو ولی عہد مقرر کردیا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے اعلی وفاقی کونسل←  مزید پڑھیے

حکومت پاکستان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیا گیا

ٹوئٹر نے پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر جاری نوٹس میں کہا گیا کہ پاکستانی حکومت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کر دیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق کمپنی کی گائیڈ←  مزید پڑھیے

چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر ،نوٹیفکیشن جاری

 چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ر نذیر احمد کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہونگی  جس کا وزارت قانون و انصاف کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  ←  مزید پڑھیے

سیاست کرنا سپریم کورٹ کا کام نہیں ؛خواجہ آصف

وزیر دفاع اور ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹنے کا مطلب ہے سب ٹھیک نہیں چل رہا۔ الیکشن تاخیر کیس میں سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹنے پر تبصرہ کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لیا جائے؛وزیراعظم کا حکم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بڑا فیصلہ ، سپریم کورٹ کے سینئر ترین جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم جاری کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے حکمنامے میں کہنا ہے کہ کمزور اور←  مزید پڑھیے

نیا ضابطہ :اب امریکی جج بھی سفر،کھانا اور تحائف کی تفصیلات دینے کے پابند ہونگے

واشنگٹن: امریکہ میں سپریم کورٹ اور وفاقی ججز کیلئے نئے ضابطوں کا اطلاق ہو گیا ہے جس کے تحت ججوں کو مفت سفر، کھانے اور تحائف کی تفصیل فراہم کرنا ہوں گی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’روئٹرز‘ کے مطابق ججز←  مزید پڑھیے

کینیڈا ؛ گاندھی کے مجسمے کا سر اڑا دیا گیا

 کینیڈا میں گاندھی کے مجسمے کا سر اڑا دیا گیا، بھارتی سفارتخانے کا احتجاج، قصوروار کا پتہ چلا کر سخت سزا دئیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانوی کولمبیا علاقہ میں ایک یونیورسٹی احاطہ میں موجود مہاتما←  مزید پڑھیے

میانمار: فوجی حکومت کے ہاتھوں آنگ سان سوچی کی سیاسی جماعت تحلیل

میانمار میں فوجی جنتا حکومت نے سابق وزیر اعظم آنگ سان سوچی کی جماعت نیشنل لیگ ڈیموکریسی پارٹی کو تحلیل کر دیا۔ میانمار کے سرکاری میڈیا کے مطابق نیشنل لیگ ڈیموکریسی کو فوجی جنتا کے الیکشن سے متعلق بنائے گئے←  مزید پڑھیے

لوگ حکومتی پالیسیوں سے نالاں ہوکر بیرون ملک جارہے ہیں ؛وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ زیادہ تر پاکستانی خراب معاشی حالات کی وجہ سے نہیں بلکہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے بیرون ملک جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

پاکستان تیزی سے فسطائیت کی جانب بڑھ رہا ہے،قانون کی حکمرانی نہیں ہے،عمران خان

  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں، گزشتہ 10 ماہ سے جو کچھ ہو رہا ہم فسطائیت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان  نے سماجی رابطے کی ویب←  مزید پڑھیے

جسٹس مندوخیل یوٹرن لینے کی بجائے معذرت کرلیتے:فوادچودھری

 پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس سےمتعلق بیان جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جسٹس مندوخیل نے آج یوٹرن لیا اور اپنے بیان کی عجیب و غریب وضاحت دی۔انہوں نے کہا←  مزید پڑھیے

بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر مریضہ کو لوٹنے والی ڈاکٹر پولیس کے حوالے

کراچی سول ہسپتال میں مریضہ کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر لوٹنے والی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق کراچی کے سول اسپتال میں جعلی ڈاکٹر نے مریضہ کو بے ہوشی کا انجکشن  لگا کر لوٹ لیا۔ جس کے بعد ہسپتال انتظامیہ اور سیکیورٹی نے←  مزید پڑھیے

بیساکھی میلہ کی تقریبات کے لیے سکیورٹی اداروں کو مراسلہ جاری

حسن ابدال میں سکھوں کے مذہبی تہوار بیساکھی میلہ کی تقریبات 12 سے 14 اپریل تک منعقد کی جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق حسن ابدال میں بیساکھی میلہ کی تقریبات 12 سے 14 اپریل تک منعقد کی جائیں گی۔ ڈی←  مزید پڑھیے

عرفان قادر معاون خصوصی کےعہدےسےمستعفیٰ

 عرفان قادر نےمعاون خصوصی کےعہدےسےاستعفیٰ دیدیا،وزیراعظم شہباز شریف نے استعفیٰ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عرفان قادر نے عہدے سے استعفی دیدیا تھا۔ وہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کے عہدے پر←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کیجانب سے پٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے۔ آئی ایم ایف نےحکومت سے پٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا۔ آئی ایم ایف نے پٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت←  مزید پڑھیے

قصور:لیگی رہنما نے مریم نواز کے جلسے کیلئے اصلی شیر منگوالیا گیا

مریم نواز کے تنظیمی دورے کے دوران حقیقی شیر آگیا۔ بتایا گیا ہے کہ شیر لیگی رہنما نے منگوایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف کی کھڈیاں آمد سے پہلے ن لیگی رہنما نے زندہ شیر منگوا لیا۔ سٹی←  مزید پڑھیے

پنجاب میں الیکشن ملتوی: لاہور بار آل پاکستان وکلاء کنونشن کا انعقاد آج کرے گی

پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ بار نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں الیکشن ملتوی کرنے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ بار کے زیراہتمام آل پاکستان وکلاء کنونشن کا انعقاد آج ہوگا۔←  مزید پڑھیے