خبریں    ( صفحہ نمبر 179 )

اسرائیل؛وزیرِ دفاع کی برطرفی ، فوج میں بغاوت اور ملک گیر مظاہرے

 اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے وزیرِ دفاع کو برطرف کر دیا۔جس کے بعد فوج میں بغاوت پھوٹ پڑی اور درجنوں فوجیوں نےملک گیراحتجاجی مظاہروں میں شرکت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنیامین نیتن یاہو نے←  مزید پڑھیے

امریکہ میں فائرنگ سکواڈ کو سزائے موت دینے کی اجازت دیدی گئی

امریکی شمال مغربی ریاست اڈاہو میں فائرنگ اسکواڈ کو سزائے موت دینے کی اجازت دے دی گئی۔ ریپبلکن گورنر بریڈ لٹل نے ایک بل پر دستخط کیے جس کے تحت فائرنگ اسکواڈ کو سزائے موت دینے کی اجازت دی گئی←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا ٹرولرز کو قومی خزانے سے تنخواہ دیے جانے کا انکشاف

 پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ٹرولرز کو سرکاری خزانے سے ماہانہ کروڑوں روپے دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔  تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے نگران وزیراطلاعات فیروز جمال شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے←  مزید پڑھیے

حسان نیازی کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیشی

پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ظل شاہ قتل اور پی ٹی آئی جلاؤ گھیراؤ کے معاملے میں تحقیقات کے لیے گرفتار حسان نیازی کو لاہور کی←  مزید پڑھیے

امریکہ چین تعلقات میں تناؤ، بیجنگ میں امریکی دفتر بند، 5 ملازم زیرحراست

چینی حکام نے بیجنگ میں قائم امریکی امریکی کمپنی منٹز گروپ کے دفتر کو بند کر کے اس کے پانچ ملازموں کو حراست میں لے لیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والے تمام ملازم چینی باشندے ہیں۔ تفصیالت کے مطابق←  مزید پڑھیے

والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے پر پابندی

امریکی ریاست یوٹاہ میں بچوں اور نوعمر افراد کے لیے والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا ایپس استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ والدین کی رضامندی کے بغیر سوشل میڈیا پر پابندی کا یہ قانون امریکا میں←  مزید پڑھیے

تیونس; سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 34 تارکین وطن لاپتہ

سب صحارا افریقہ سے تعلق رکھنے والے 34 تارکین وطن تیونس کے بحیرہ روم کے ساحل کے قریب کشتی الٹنے کے بعد لاپتا ہو گئے، جو اس مہینے کے المیے کے سلسلے کی تازہ ترین کڑی ہے۔ رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

اگر فردِ جرم عائد ی گئی تو۔۔۔ ٹرمپ کی بڑی دھمکی!

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرد جرم عائد ہونے کی صورت میں اپنی ممکنہ ’موت اور تباہی‘ سے خبردار کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر کی جانب سے ان خدشات کا اظہار ایسے وقت میں کیا گیا←  مزید پڑھیے

مسجد الحرام میں تصاویر سے متعلق نئی ہدایات جاری

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرمین الشریفین (مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ) کے تقدس کے پیش نظر تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب←  مزید پڑھیے

روس نے ایٹمی ہتھیارنصب کرنے کا بڑامعاہدہ طے کرلیا

روسی صدر ولادی میر پوٹن نے اعلان کیا ہےکہ روس نے ہمسایہ ملک بیلاروس سے ایٹمی ہتھیار نصب کرنے کا معاہدہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹن نے اعلان کیا ہے کہ بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر←  مزید پڑھیے

افطار پارٹیوں پر پابندی عائد

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ۔ سرکاری محکموں کی طرف سے افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگران حکومت نے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران سرکاری محکموں کی طرف سے افطار پارٹیوں کا اہتمام کرنے←  مزید پڑھیے

مفت آٹے کی تقسیم ،مزید6 افراد جان سے گئے

مفت آٹا پانے کی تگ و دو میں ملک کے مختلف شہروں میں اب تک 6 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ تفصیلات کے مطابق مفٹ آٹا نہ ملا، جان چلی گئی، اب تک مفت آٹے پانے کی تگ و دو←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے صدر عارف علوی کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط لکھ دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو 5 صفحات اور7 نکات پر مشتمل جوابی خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے صدر عارف علوی کو جوابی خط میں کہاہے کہ کہنے پر مجبور ہوں آپ کا خط←  مزید پڑھیے

کونسے 5 کھانے روزے کی پیاس بجھانے میں معاون ہیں ؟

موسم گرما کے روزے میں سب سے مشکل کام جسم کو پانی کی کمی اور سارا دن پیاس نہ لگنے کے احساس سے بچانا ہے۔خصوصاً ان افراد کے لیے جو دن کے اوقات میں کام کاج کے لیے گھروں سے←  مزید پڑھیے

سعودیہ؛ ایک سے زائد عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس پابندی کا مقصد یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

لاہور ؛ لیڈی ولنگڈن اسپتال سے لیڈی ڈاکٹر کی لاش برآمد

لاہور: پولیس ذرائع کے مطابق تیس سالہ نسیم اعجاز کی لاش ڈاکٹرز ہاسٹل نمبر 29 سے برآمد ہوئی، موت کی وجہ کا تعین تاحال نہیں ہوسکا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر نسیم اعجاز کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے اور←  مزید پڑھیے

اقتدار ملا تو ہر پاکستانی کو برآمدات پر لگا دیں گے,عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے معیشت کو ٹھیک کرنے کا پلان بتاتے ہوئے کہا کہ اقتدار ملا تو ہر پاکستانی کو برآمدات پر لگا دیں گے۔ جو قوم ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتی←  مزید پڑھیے

منظور وسان کی ملکی حالات بارے بڑی پیشگوئیاں

پیپلزپارٹی کے رہنمامنظوروسان کاکہنا ہے کہ ملک میں بڑے فیصلے ہوں گے۔لیکن حالات بتا رہے ہیں کہ الیکشن وقت پر نہیں ہوں گے۔ منظوروسان کاکہنا تھا کہ ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، نگراں سیٹ اپ یا کچھ وقت←  مزید پڑھیے

فطرہ،فدیےکی کم ازکم مقدار320روپے فی کس مقرر

معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ وفدیہ اداکریں۔ مفتی منیب الرحمٰن کے مطابق فطرہ کی مقدار دو کلو چکی والے آٹے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کامینارِ پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ، تھریٹ الرٹ جاری

پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کے پیش نظر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم عمران خان کو مینار پاکستان جلسہ میں نشان بنا سکتی ہے←  مزید پڑھیے