سوشل میڈیا پر پاک فوج مخالف مہم ، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ
وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم پر خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق سپیشل ٹاسک فورس میں ایف آئی اے، پی ٹی اے اور نادرا کے افسر شامل ہوں← مزید پڑھیے
