خبریں    ( صفحہ نمبر 180 )

بریانی اے ٹی ایم مشین؛مگر یہ کس جگہ ہے؟

بھارتی شہر چنائی میں بریانی اے ٹی ایم مشین کو متعارف کرا دیا گیا، آرڈر کرنے کے چند ہی منٹ میں گرما گرم بریانی کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔     بریانی ایسی ڈش جوکہ پاکستان بھارت میں بے حد پسند←  مزید پڑھیے

حریم شاہ کی صندل خٹک اور عائشہ ناز کو بدعائیں ،وجہ کیا ہے؟

 معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے  اپنی سابقہ قریبی دوست اور ٹک ٹاکر صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد ہونے کی بددعا دی ہے۔ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو بیان میں حریم شاہ نے مداحوں کو رمضان کی مبارکباد پیش←  مزید پڑھیے

تھری ایڈیٹس کا سیکوئل،فنکاروں کی پریشانی

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کا ہنٹ دینے کے بعد ساتھی اداکاروں بومن ایرانی، جاوید جعفری اور مونا سنگھ نے سوشل میڈیا پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔ کرینہ نے اپنی ویڈیو میں←  مزید پڑھیے

دیپیکا نے رنویر کا ہاتھ تھامنے سے انکار کیوں کردیا؟

بالی ووڈاداکارہ دپیکا پڈوکون کی شوہررنویرکاہاتھ تھامنے سے گریز کرنے کی ویڈیوکے سوشل میڈیا پرچرچے ہورہے ہیں،وائرل ویڈیونے مداحوں کوتشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی کی ایک تقریب میں شرکت کے دوران ریکارڈ کی گئی ویڈیو میں←  مزید پڑھیے

فرانس میں مظاہرے، برطانوی شاہ چارلس نے سرکاری دورہ ملتوی کردیا

فرانس میں متنازع پنشن اصلاحات کیخلاف ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں شدت آگئی ہے جس کے بعد برطانوی شاہ چارلس سوئم کا سرکاری دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ فرانس میں متنازع پنشن اصلاحات کیخلاف ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں شدت←  مزید پڑھیے

امریکہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے عہدے پر تعینات کردی گئیں

نادیہ کہف امریکی ریاست نیو جرسی میں عائلی قوانین اور امیگریشن کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔ نادیہ کہف نیو جرسی کی ایک عدالت میں جج کے طور پر کام کریں گی۔ تعیناتی کے وقت وقت نادیہ نے←  مزید پڑھیے

ٹویٹرکا پاکستانی صارفین کے لیے خاص اعلان

ٹویٹرکا لیگیسی اکاؤنٹس کے بلیو بیجز جلد ختم کرنے کا اعلان ، لیکن پاکستانیوں کو بلیو ٹک اب حاصل ہو سکے گا لیکن اس کیلئے انہیں قیمت چکانی پڑے گی ۔ تفصیلات کے مطابق مائکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب←  مزید پڑھیے

آج کا جلسہ تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دے گا،عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کی کامیابی کے حوالے سے بہت پرامید ہیں ان کا کہنا ہے کہ میرا دل کہہ رہا ہے یہ جلسہ تمام ریکارڈ توڑ دے گا۔ پاکستان تحریک انصاف←  مزید پڑھیے

لاہور میں پی ٹی آئی کاپاور شو، شہر کے داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بندکردیے گئے

پاکستان تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے شہر کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا۔ حکومت نے ریلوے سٹیشن سے مینار پاکستان جانے والے تمام راستے بند←  مزید پڑھیے

اگر مجھے جیل بھی ہوگئی ،تو الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل بھی ہوسکتی ہے،شاید مجھے نااہل کردیں ،لیکن الیکشن تحریکِ انصاف ہی جیتے گی۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی آج ہر صورت جلسے کیلئے تیار،شکوک و شبہات دور کردیے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے بارے تمام شک و شبہات دور کر دیئے، پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ صورتحال چاہے کچھ←  مزید پڑھیے

ہم ایک ہی چھت تلے رہتے ہیں ،اور خوش ہیں ؛تین پریمیوں کےساتھ رہنے والی خاتون

اگر ایک مرد بہت سی شادیادیاں  کرتا ہے تو یہ کوئی خاص خبر نہیں ہے۔  لیکن پولیینڈری میں ایک عورت جو معاش کے لئے کاریں فروخت کرتی ہے وہ اپنے علاقے میں مشہور ہوگئی ہے ،کیونکہ  اس کے  گھر میں←  مزید پڑھیے

فرانس میں پنشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر مظاہروں میں لاکھوں افراد کی شرکت

فرانس میں پینشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر مظاہروں میں تیس لاکھ افراد نےشرکت جس میں پولیس اہلکار بھی شامل تھے رپورٹ کے مطابق فرانس کی وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں پینشن اصلاحات کے خلاف مظاہروں میں دس←  مزید پڑھیے

عمران خان کے جھوٹے بیانیے کے خلاف ن لیگ کی نئی حکمتِ عملی تیار

مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کے جھوٹے بیانیے کے خلاف حکمتِ عملی تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے لگی لپٹی رکھے بغیر کردار اور حقائق عوام کے سامنے منکشف کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔مریم نواز←  مزید پڑھیے

آج زمین پر ایلینز حملہ کریں گے اور 8 ہزار انسانوں کو اغوا کر لیں گے؛’ٹائم ٹریولر’ کا دعویٰ

ٹک ٹاک پر وقت کے مسافر ہونے کا دعویٰ کرنے والے افراد نے کچھ عرصے کے لیے حملے کی پیش گوئی کی ہے۔ لیکن اب ایک صارف یہ کہہ رہا ہے کہ قبضہ قریب ہے. اینو الارک ، جو ٹک←  مزید پڑھیے

روزہ دار فضول گوئی اور جھوٹ سے پرہیز کریں ،جمائما کاپاکستانیوں کے نام پیغام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ اس مہینے میں فضول باتوں، قسمیں کھانے اور جھوٹ بولنے سے گریز کیا جائے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر←  مزید پڑھیے

شہریوں کو اب اسمارٹ فون کے ذریعے شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت میسر ہوگی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے نئی ایپ متعارف کرا دی جس میں اسمارٹ فون کے ذریعے شہری شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ نادرا نے موبائل ایپ کے ذریعے شہریوں کی مشکلات کو←  مزید پڑھیے

سعودیہ اور ایران کے وزرائے خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ، اہم پیشرفت

 سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے وزرائے←  مزید پڑھیے

کیاروسی صدر پیوٹن گرفتارہونے والے ہیں ؟

انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی طرف سے وارنٹ جاری ہونے کے بعد روسی سفارتکار دیمیتری میدویدوف نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو گرفتار کرنے کی کوشش ’اعلان جنگ‘ کے مترادف ہو گی۔ روس کی سلامتی کونسل کے نائب←  مزید پڑھیے

کانگریس رہنما راہول گاندھی کو دو سال قید کی سزا

بھارتی گجرات کی عدالت نے ہتک عزت کے کیس میں کانگریس رہنما راہول گاندھی کو دو سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کی سورت کی عدالت نے سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو 2019←  مزید پڑھیے