خبریں    ( صفحہ نمبر 183 )

چیف سیکریٹری خیبرپختوانخوا امداد اللہ بو سال عہدے سےفارغ

چیف سیکریٹری خیبرپختوانخواامدا اللہ بوسال کو عہدے سے ہٹادیاگیاجبکہ ندیم اسلم چودھری کو چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ22کے امداد اللہ بوسال کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گی،←  مزید پڑھیے

پیوٹن کے وارنٹ ؛ روس کا بین الاقوامی عدالت کیخلاف جوابی مقدمہ

پیوٹن کے وارنٹ جاری، روس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹراورججوں کیخلاف جوابی مقدمہ درج کرلیا۔ روسی تحقیقاتی کمیٹی حکام کا کہنا ہے کہ سربراہان مملکت کو 1973 کے اقوام متحدہ کنونشن کے تحت مکمل استثنیٰ حاصل ہے۔ روسی←  مزید پڑھیے

معاشی بحران کا شکار سری لنکا کیلئے قرض کی منظوری

عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) نے کئی ماہ سے بدترین معاشی بحران کا شکار سری لنکا کے لیے 2 ارب 90 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق پیر کو آئی ایم ایف نے سری←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرتہکہ خیز رپورٹ جاری

امریکا کی جانب سے جاری کی گئی انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ میں بھارت میں ’ انسانی حقوق سے متعلق اہم مسائل‘ کا ذکر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہناہے←  مزید پڑھیے

کینیڈا:سکول میں چاقوبردارکے حملے سے 3طلبہ زخمی

کینیڈاکے صوبے نووااسکاٹیامیں سکول میں چاقوبردارکاحملہ 3طلبہ زخمی ہوگئےاورایک طالبعلم کوگرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈاکے صوبے نووااسکاٹیا کے ہائی سکول میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ ترجمان پولیس کاکہناہے کہ صبح ساڑھے 9 بجے بیڈفورڈ کے ہائی سکول میں←  مزید پڑھیے

حکومت کیجانب سے رواں برس کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا گیا

حکومت نے رواں برس کیلئے زکوٰۃ کانصاب جاری کردیا،اکائونٹ میں کم ازکم ایک لاکھ تین ہزارروپے والوں سے زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔ تفصیلات کےمطابق وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا اور←  مزید پڑھیے

بارشیں برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی۔ رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہو گا جو کل تک ملک کے←  مزید پڑھیے

رمضان کی آمد،روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنیکا اعلان

لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا←  مزید پڑھیے

لاہورہائیکورٹ اسلام آباد سے 400 کلومیٹر دور ہے، خان صاحب کیسے پیش ہوں؟عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی پیشی سے متعلق اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ اسلام آباد سے 400 کلومیٹر دور ہے۔ عمران خان کیسے پیش ہوسکتے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت←  مزید پڑھیے

عمران خان کاحفاظتی ضمانت کیلئے لاہورہائیکورٹ پیش ہونے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج بروز منگل 2 بجکر 15 منٹ پر لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کےلیے پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی روانگی سے قبل زمان پارک میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری←  مزید پڑھیے

انٹربینک: ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد ڈالر کی قیمت 284←  مزید پڑھیے

حسان نیازی کی عدالت میں پیشی،7روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ جہاں تفتیشی افسر نے ان کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسان نیازی کی جانب سے←  مزید پڑھیے

اسسٹنٹ کمشنر کی بلی نے سرکاری اہلکاروں کی دوڑیں لگوادیں ،شہری برہم

 کمالیہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی بلی گم ہو گئی جس کے بعد سرکاری اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی بلی ڈھونڈ کر لانے والے کے لئے نقد انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔  کمالیہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر  انعم فاطمہ کی←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف پر پابندی لگی تو ردِ عمل سخت ہوگا؛فواد چوہدری

فواد چودھری نے کہا ہے کہ ڈمی پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلا کرعوام کے حقوق کو پامال کرنے کی کوشش جاری ہے۔ ملک میں آئین کوختم کر کے ایک ایسا گروپ مسلط کردیا گیا ہے جس کی عوام میں کوئی←  مزید پڑھیے

امیتابھ بچن کی طبعیت ناساز،ڈاکٹرز کو گھر بلا لیا گیا

ممبئی: بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن نے اپنے حالیہ بلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ رات اچانک اُن کی طبعیت بگڑ گئی تھی جس کے باعث ڈاکٹرز کو ٹریٹمنٹ کیلئے گھر بُلایا گیا۔ امیتابھ بچن کئی سالوں سے مداحوں←  مزید پڑھیے

صحافی”صدیق جان”کی گرفتاری،اسلام آباد پولیس نے وجہ بتا دی

اسلام آباد پولیس نے نجی ٹی وی چینل کے صحافی صدیق جان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ صحافی صدیق جان کو شیلنگ کی وائرل ویڈیو، بدکلامی، دھمکانے اور اشتعال انگیز تقریر پر رمنا تھانے کے کیس←  مزید پڑھیے

گاڑی پر فائرنگ، پی ٹی آئی تحصیل ناظم سمیت 10 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں پی ٹی آئی تحصیل ناظم کی گاڑی پر فائرنگ اور راکٹ فائر کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں تحصیل ناظم سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ ڈی پی او←  مزید پڑھیے

زمان پارک کیس؛رہائش گاہ پر حملہ،عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد میں عدالتی پیشی کے دوران قتل اور اہلیہ کی تنہا موجودگی میں زمان پارک کی رہائشگاہ پر حملے  کیخلاف سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو  تمام تر تفصیلات کاخط ارسال کردیا۔ چیف جسٹس کے نام خط کے ذریعے←  مزید پڑھیے

ٹی آئی حکومت کا خاتمہ سوچی سمجھی سازش تھا؟ امریکی رپورٹ میں دلچسپ انکشافات

عالمی انسانی حقوق پر امریکی انتظامیہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئینی طریقے سے ہٹائی گئی۔ عالمی انسانی حقوق پر امریکی انتظامیہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق آئینی طریقے سے پی ٹی آئی حکومت کو←  مزید پڑھیے