عمرا ن خان کے گھر سے پیٹرول بم پھینکے جانے کا دعویٰ
لاہور: نگران وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا تھا کہ پولیس اچانک زمان پارک نہیں پہنچی، آئی جی نے عدالت میں بتا دیا تھا۔ زمان پارک میں پولیس پر حملہ ہوا تھا،ملزمان کی شناخت ہوگئی تھی،پولیس پر حملہ کرنے والوں← مزید پڑھیے
