اداکار شکیل صدیقی نے بھارتی شہریت کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین شکیل صدیقی نےبھارتی شہریت کی پیشکش سے انکارکاانکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارشکیل صدیقی کو انڈسٹری کا حصہ بنے کئی سال ہوچکے ہیں اور انہوں نے پاکستان کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں← مزید پڑھیے
