خبریں    ( صفحہ نمبر 187 )

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سے طغیانی

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سے طغیانی آگئی۔گاڑیوں سمیت فصلوں کوبھی نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کےعلاقے طائف میں خوفناک ہواکےبگولےنےگاڑیوں سمیت فصلوں اوردیگر اشیاء کواپنی لپیٹ میں لیکرتباہی مچا دی ۔ بگولے کے راستے میں←  مزید پڑھیے

مخالفت کے باوجود امریکا نے تیل اور گیس کی تلاش کی منظوری دیدی

مخالفت کے باوجود بھی امریکا نے تیل اور گیس کی تلاش کے متنازع منصوبے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق الاسکا کے دور دراز شمالی علاقے میں شروع کیے جانے والا یہ منصوبہ کئی دہائیوں میں تیل کی تلاش میں←  مزید پڑھیے

جاپان، رکن پارلیمان کو سینیٹ سے نکال دیا گیا

جاپان میں پہلی مرتبہ کسی رکن پارلیمان کو کبھی بھی کسی اجلاس میں شرکت سے پہلے ہی اس کی رکنیت سے محروم کر دیا گیا ہے۔ ایوان بالا کے اس رکن کا نام یوشیکازو ہیگاشتانی ہے جو اصل میں یو←  مزید پڑھیے

ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی،100افراد ہلاک

ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق فریڈی نامی سمندری طوفان کی تباہی سے 100سے زائدافرادہلاک جبکہ90سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ حکام کاکہناہے کہ سمندری←  مزید پڑھیے

زمان پارک آپریشن: جی بی پولیس نے پنجاب پولیس پر گنیں تان دیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے لیے گزشتہ روز کیے جانے والے پولیس آپریشن میں پنجاب اور گلگت بلتستان کی پولیس آمنے سامنے آگئی۔ گزشتہ روز اسلام آباد اور پنجاب پولیس کے آپریشن کے دوران پولیس اور پی ٹی←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے گھر پر پولیس کے چھاپے، 15 گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنماوں اور کارکنوں کے گھروں پولیس نے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے چھاہے مار کر15سے زائد کارکنان کو گرفتار کرکےنامعلوم مقام پر منقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا←  مزید پڑھیے

زمان پارک کے باہر ٹرانسفارمر پھٹنے سے دھماکا

زمان پارک میں پولیس اور کارکنوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ اس دوران زمان پارک کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہوا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں←  مزید پڑھیے

عمران خان کیخلاف مزید 2 مقدمات درج کرلیے گئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور پولیس اہلکاروں کے خلاف احتجاج پر عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے گئے۔ پی ٹی آئی رہنماؤ ں، کارکنوں پر←  مزید پڑھیے

احکامات پر عمل نہیں ہوا، جو ہو رہا ہے وہ آپ کاکیا دھرا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنےکی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتی احکامات پر عمل نہیں ہوا، جو ہو رہا ہے وہ←  مزید پڑھیے

18مارچ تک حفاظتی ضمانت پرہوں،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہنا ہے کہ کل صبح کا انتظار کررہے ہیں ،وکلا عدالت میں پیش ہوں گے،وکلا عدالت میں وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کریں گے۔عدالت سے18مارچ تک حفاظتی ضمانت پرہوں۔پولیس مجھے گرفتار کرنے 4روز پہلے ہی پہنچ←  مزید پڑھیے

میرے انکار نے عمران خان کو وزیر اعظم بنایا تھا، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2018 کے الیکشن سے قبل مجھے وزیراعظم بنانے کی پیشکش کی گئی، اگر میں انکار نہ کرتا تو عمران خان کبھی وزیراعظم نہیں بنتا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے←  مزید پڑھیے

پولیس مجھ سے بات کرے، سیاستدان ہوں، معقول راستہ نکال لوں گا، شاہ محمود

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پولیس مجھ سے بات کرے، سیاستدان ہوں، معقول راستہ نکال لوں گا۔ انہوں نے  ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پولیس کو کہا←  مزید پڑھیے

اینٹی کرپشن کامنڈی بہاؤالدین محمد خان بھٹی کے گھرچھاپہ،ریکارڈ برآمد

سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔اینٹی کرپشن ٹیم کا سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے آبائی گھر منڈی بہاؤالدین پرچھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کاکہنا←  مزید پڑھیے

فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں، وزارت دفاع

وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ ملکی حالات کے باعث اس وقت پاک فوج الیکشن ڈیوٹی کے لئے دستیاب نہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے←  مزید پڑھیے

جیل جاتا ہوں یا یہ مار دیتے ہیں، آپ نے میرے بغیر جدوجہد کرنی ہے، عمران خان

ممکنہ گرفتاری سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا اہم ویڈیو پیغام سامنے آ گیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پولیس پکڑنے کے لیے آ گئی ہے،ان کا خیال ہے عمران خان جیل میں←  مزید پڑھیے

عمران خان کی گرفتاری، پولیس کی پیش قدمی،واٹر کینن کا استعمال، کارکنوں کا پتھراؤ

سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، زمان پارک پھر میدان جنگ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم زمان پارک←  مزید پڑھیے

ایلون مسک کا نئے شہر میں کون رہے گا کون؟

ٹیکساس: ٹیسلا کے مالک اور دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص، ممتاز صنعتکار ایلون مسک اور ان کی کمپنی نے ایک نیا شہر بسانے کی منصوبہ بندی پورے زور و شور سے شروع کردی ہے۔ مؤقر امریکی جریدے وال اسٹریٹ←  مزید پڑھیے

15 مارچ سے ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: ملک بھر میں 15 مارچ سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔ پاکستان کے موسم سے متعلق ویب سائٹ نے پاکستان بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 15 مارچ سے شروع ہونے والی←  مزید پڑھیے

راکھی ساونت رمضان المبار ک میں عمرہ سعادت حاصل کرنے کی خواہشمند

بھارتی ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت رمضان المبارک میں عمرہ سعادت حاصل کرنے کی خواہشمندہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اسلام قبول کیا تھااور پھر اپنے دوست عادل درانی سے شادی کی تھی۔ تاہم←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ پالیسی: 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز، سول←  مزید پڑھیے