روس نےامریکہ سے نیوکلیئر معاہدے میں شراکت داری ختم کردی
روس نے امریکا سے نیوکلئیر معاہدے میں شراکت داری معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر پیوتن کا کہنا تھا کہ مغرب یوکرین تنازع کو عالمی جنگ بنانا چاہتا ہے۔ روس کے صدرولادمیر پیوٹن نے دونوں ایوانوں سے سالانہ خطاب میں← مزید پڑھیے
