افریقی اتحاد کےسربراہی سمٹ سےاسرائیلی سفارت کار کو نکال دیا گیا
ایتھوپیا میں جاری افریقن یونین کے سالانہ سمٹ کے دوران وہاں موجود اسرائیل کی سینیئر سفارتکار کو اجلاس سے باہر نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن گردش کرتی ویڈیو میں افریقن سمٹ کے سکیورٹی اہلکاروں کو اسرائیلی سفارتکار← مزید پڑھیے
