عمران خان کا جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کا اعلان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آخر کار جیل بھرو تحریک میں اپنی گرفتاری دینے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا حکومت کی کوشش ہے عمران خان کو گرفتار← مزید پڑھیے
