ایک عہد تمام ہوا،امجد اسلام امجد انتقال کرگئے
اردو ادب کا ایک درخشاں ستارہ معروف شاعر اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد انتقال کرگئے۔ امجد اسلام امجد 4 اگست 1944 کو لاہورمیں پیدا ہونے والے امجد اسلام امجد کے انتقال سے اردو ادب کا ایک حسین باب بند← مزید پڑھیے
