ترکیہ زلزلہ: 7 ماہ کا بچہ 139 گھنٹے بعد ملبے کے نیچے سے زندہ نکال لیا گیا
ترکیہ میں معجزہ رونما ہوا ہے۔ جہاں زلزلے کے بعد ملبے تلے دب جانے والے 7 ماہ کے بچے کو 139 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا ہے۔ ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے 7.8 شدت کے← مزید پڑھیے
