امریکی نیوی نے چینی جاسوس غبارے کے ملبے کی تصاویر جاری کردیں
امریکی نیوی نے مشتبہ چینی جاسوس غبارے کے بحر اوقیانوس (Atlantic Sea) سے ملنے والے ملبے کی تصاویر جاری کردیں۔ امریکی فلِیٹ فورس کمانڈ کی جانب سے فیسبک پر جاری تصاویر میں نیوی کی اسپیشل ایکسپلوزو ٹیم کے اہلکاروں کو← مزید پڑھیے
