تاریخی ڈیل، ایئر انڈیا 500 نئے مسافر طیارے خریدے گی
بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کی بوئنگ اور ایئر بس کمپنیز سے اربوں ڈالر مالیت کے 500 مسافر طیارے خریدنے کی تاریخی ڈیل ہونے والی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیاروں کے آرڈرز میں ایئربس اے 350، بوئنگ← مزید پڑھیے
