عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کو 15 سال بعد شکست دیدی
: بھارت میں میونسپل کارپوریشن آف نئی دہلی میں بلدیاتی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے وزیراعظم نریندرمودی کی بھارتیا جنتا پارٹی کو شکست دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 2022 کے بلدیاتی← مزید پڑھیے
