پنجاب: سکولوں میں ساڑھے 12 ہزار ٹیبلٹس دینے کا فیصلہ
:انصاف آفٹر نون سکولوں میں ساڑھے 12 ہزار ٹیبلٹس دینے کا فیصلہ،محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں موجود 6810 انصاف سکولوں کو 2،2ٹیبلٹ دینے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ٹیبلٹ سکول اور دوسرا مانیٹرنگ آفیسر کو← مزید پڑھیے
