خبریں    ( صفحہ نمبر 245 )

منصفانہ انتخابات کے علاوہ کوئی مطالبہ نہیں ؛عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا واحد مطالبہ صاف اور منصفانہ انتخابات ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ جس میں←  مزید پڑھیے

پہلا وومن ٹی ٹونٹی : آئرلینڈ نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔   تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں آئرلینڈ ویمن کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ لاہور←  مزید پڑھیے

کینیا پولیس ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے ، ڈی جی ایف آئی اے

ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل محسن حسن بٹ نے کینیا کی پولیس کو ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث قرار دے دیا۔ ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر کا بلیو ٹک 8 ڈالر ماہانہ میں حاصل کرنے والا پہلا شخص کون اور کس ملک سے ہے؟

اسلام آباد: پہلا پاکستانی جس نے ٹوئٹر کا بلیو ٹک 8 ڈالر ماہانہ پر حاصل کر لیا۔ ٹوئٹر کمپنی کے مالک ایلون مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رجسٹریشن کے لیے ماہانہ 8 ڈالر فیس کا اعلان←  مزید پڑھیے

فائنل میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابر اعظم

کپتان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ قدرت کا نظام تو ہے لیکن ہم نے اپنی محنت جاری رکھی، ہمیں جو موقع ملا اس پر اچھا پرفارم کیا۔ میلبورن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر←  مزید پڑھیے

عمران خان سے سخت سوال کرنیوالی جرمن ٹی وی اینکر کو سوشل میڈیا پر جنسی زیادتی کی دھمکیاں

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن ٹی وی اینکر نے ٹوئٹر پر اپنے تمام کمنٹس بند کردیے۔   جرمن ٹی وی اینکر میلیسا چان کا کہنا ہے کہ انہیں کئی بار سوشل میڈیا پر←  مزید پڑھیے

ڈیلی میل ہرجانہ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو 30 ہزار پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم

ڈیلی میل ہرجانہ کیس میں لندن ہائی کورٹ نے شہباز شریف کو لیگل کاسٹ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیلی میل ہرجانہ کیس میں شہباز شریف کے لئے مشکل پیدا ہوگئی ہے، لندن ہائی کورٹ←  مزید پڑھیے

دلہا بارات لے کر تھانے کیوں پہنچ گیا؟

جہانیاں: دلہن کو بیاہ کر لانے کا ارمان سجائے پہنچنے والی بارات کے ساتھ ہاتھ ہوا تو دولہا سجی ہوئی گاڑی میں فریاد لے کر تھانے پہنچ گیا۔  واقعات کے مطابق صوبہ پنجاب کے علاقے جہانیاں کے قریب واقع مخدوم←  مزید پڑھیے

سابق امریکی صدر کی صاحبزادی ٹفانی ٹرمپ کی ارب پتی لبنانی کیساتھ شادی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی ٹفانی ٹرمپ 12 نومبر کو اپنے لبنانی منگیتر مائیکل بولوس سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔  امریکہ کے مؤقر اخبارات ’میامی ہیرالڈ‘ اور ’پیج 6‘ کے مطابق شادی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں 4 نئے میریئٹ ہوٹل کا معاہدہ طے

ملتان: امارات گروپ اور میریئٹ انٹرنیشنل کے مابین پاکستان میں چوتھا اور ملتان میں پہلا ہوٹل تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔ امارات گروپ نے ڈی ایچ اے ملتان میں کورٹ یارڈ بائے میریئٹ کی تعمیر کے لیے میریئٹ انٹرنیشنل←  مزید پڑھیے

پلیئر آف دی ورلڈکپ کیلیے دو پاکستانی کرکٹرز نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی ورلڈ کپ کے لیے 9 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔ پلیئر آف دی ورلڈکپ کی فہرست میں قومی ٹیم کے دو کھلاڑی نامزد ہوئے ہیں جن میں آل راؤنڈر←  مزید پڑھیے

بھارتی سپریم کورٹ کا آنجہانی راجیو گاندھی قتل کے 6 مجرمان کو رہا کرنیکا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کے قتل کے تمام چھ مجرمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں رابرٹ پیس، روی چندرن، راجہ، سری ہرن اور←  مزید پڑھیے

جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں صدرِ مملکت عارف علوی نے جسٹس عامرفاروق سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے عہدے←  مزید پڑھیے

بھارتی کپتان روہیت شرما کیوں رو رہے ہیں ؟ویڈیو وائرل

ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے بدترین شکست کے بعد بھارت کا ورلڈ کپ کا سفر ختم ہو گیا، جس پر جہاں بھارتی مداح دل برداشتہ ہوئے وہیں بھارتی کپتان نے رونا شروع کر دیا۔ ایڈیلیڈ←  مزید پڑھیے

میاں نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کوسفارتی پاسپورٹ وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد جاری←  مزید پڑھیے

علی زاہد بخاری کو پیمرا کا لیگل ایڈوائزر مقرر کردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے لاہور ہائیکورٹ میں لیگل ایڈوائزر کے لیے سینیر وکیل علی زاہد بخاری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق علی زاہد بخاری لاہور ہائیکورٹ میں پیمرا کیجانب سے پیش ہوں گے۔ لاہور ہائی←  مزید پڑھیے

عمران خان کا آزادی مارچ کے شرکاء سے جوشیلا خطاب

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صحافی ارشد شریف نے مجھے بتایا تھا کہ اسے کون کون دھمکیاں دیتا تھا۔ وزیر آباد میں حقیقی آزادی مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنک←  مزید پڑھیے

تیار ہوجائیں ،گیس کی شدید قلت کا سامنا کرنا ہوگا،سیکرٹری پیٹرولیم

اسلام آباد: سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہے کہ میں کلیئر بتا دوں گیس اس دفعہ کسی کو بھی نہیں ملنی۔ عامر طلال گوپانگ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز

پاکستان تحریک انصاف نے آج پھر اسی جگہ سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا جہاں پر سابق وزیر اعظم عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد اسے روکا گیا تھا۔ وزیرآباد سے شروع ہونے والے لانگ مارچ کے←  مزید پڑھیے

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، انصافیوں کا مظاہرہ، پشاور موٹر وے بھی بند

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں کا زلفی بخاری کی قیادت میں احتجاج جاری ہے، اسلام آباد ٹول پلازہ پر پشاور موٹر وے کو بند کر دیا گیا۔ تحریک انصاف←  مزید پڑھیے