بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست، فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا
ایڈیلیڈ: ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کی جانب سے دیئے گئے 169 رنز کے ہدف کو حاصل کرتے ہوئے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کے اوپنرز نے ناقابل شکست اننگز← مزید پڑھیے
