جنوبی کوریا میں ہالووین تہوار کے دوران بھگڈر، 120 افراد ہلاک
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہالووین کے روایتی تہوار کے دوران بھگڈر مچنے سے کم از کم 120 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہالووین تہوار کے دوران بھگدڑ کا واقعہ ایتوان کے علاقے میں← مزید پڑھیے
