خبریں    ( صفحہ نمبر 257 )

شاہ محمو دقریشی کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے نے سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو←  مزید پڑھیے

لبرٹی چوک پر لوگوں کی تعداد ؟تفصیلات سامنے آگئیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ لاہور کے لبرٹی چوک سے شروع ہوچکا ہے۔ صبح 11 بجے سے لوگ شہر کے اس بڑے چورائے پر پہنچنا شروع ہوگئے تھے اور عمران خان کی آمد و خطاب کے ساتھ مارچ کا←  مزید پڑھیے

خرم لغاری کا دعویٰ: مظفرگڑھ کے ارکان پنجاب اسمبلی میدان میں آگئے

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی نے خرم لغاری کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر منصور احمد خان،ایم پی اے عبدالحی دستی، ایم پی اے علمدار قریشی،عون حمید ڈوگراورمعظم علی نے←  مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس : متعدد ملزمان کے وارنٹِ گرفتاری جاری

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس کے متعدد ملزمان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایف آئی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وارنٹِ گرفتاری فارن فنڈنگ کے حوالے سے درج مقدمے میں جاری ہوئے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کی’ حقیقی آزادی مارچ’ کے لیے این او سی جاری کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد انتظامیہ نے ’حقیقی آزادی’ مارچ کے لیے فوری این او سی جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے لئے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوری این او←  مزید پڑھیے

‘ارشد شریف کے قتل سے متعلق تشویشناک باتیں سامنے آگئیں

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف قتل سے متعلق بہت ساری چیزیں سامنے آچکی ہیں مگر ان پر بات نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کنٹینر پر سوار : حقیقی آزادی مارچ کا آغاز ہوگیا

تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کا آغاز ہو گیا اور عمران خان نے کنٹینر میں سوار ہوکر مارچ کی قیادت سنبھال لی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کا آغاز ہوگیا ، چیئرمین پی ٹی آئی←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی لانگ مارچ، حکومت نے پارلیمنٹ کا اجلاس بُلا لیا

حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے معاملے پر پارلیمنٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا الگ الگ یا مشترکہ اجلاس بلانے سے متعلق مشاورت جاری ہے۔پارلیمنٹ کااجلاس 3نومبر کو←  مزید پڑھیے

عمران خان پرامن اور اپنی حد میں رہیں، شیری رحمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پرامن اور اپنی حد میں رہیں۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان←  مزید پڑھیے

عمران خان لانگ مارچ کیلئے نکلنے سے پہلے بکروں کا صدقہ دیں گے

تحریک انصاف کے چیئرمین حقیقی آزادی مارچ کیلئےنکلنے سے پہلے بکروں کا صدقہ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کا آغاز آج سے ہورہا ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لانگ مارچ←  مزید پڑھیے

لاہور بار ایسوسی ایشن نے عمران خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

لاہور بار ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ لاہور بار عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر راؤ سمیع نے تمام کابینہ←  مزید پڑھیے

چاہتا ہوں ملک کے فیصلے عوام کریں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں ملک کے فیصلے عوام کریں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کے آغاز پر لبرٹی چوک پر خطاب کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

انصافیوں کی بڑی تعداد لبرٹی چوک پہنچ گئی

تحریکِ انصاف آج اسلام آباد کے لیے لبرٹی چوک لاہور سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مارچ کی قیادت کریں گے۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی تیاریاں←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ میں مسلح جتھوں کا خدشہ ہے،انٹیلی جنس کی رپورٹ

لانگ مارچ میں مسلح جتھوں کی شمولیت کے خدشے کے پیش نظر انٹیلی جنس ذرائع نے حکومت کو رپورٹ بھجوا دی۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس میں کہا گیا ہے کہ اشتہاری اور جرائم پیشہ عناصر کی مظاہرین کی شکل←  مزید پڑھیے

چیف الیکشن کمشنر کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر اور ان کے اہلخانہ کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم نے چیف الیکشن کمشنر کو سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیاں دی تھیں←  مزید پڑھیے

حقیقی آزادی مارچ؛عمران خان میدان میں اُترنے کیلئے تیار

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان حقیقی آزادی مارچ کے سفر کے لئے تیار ہیں ، کنٹینر کو لبرٹی چوک پہنچا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے لئے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سلسلے میں عمران خان کا کنٹینر سفر←  مزید پڑھیے

فلپائن: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 31 افراد لقمہ ء اجل بن گئے

فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک جبکہ افراد متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ فلپائن کے جنوبی صوبے میں شدید بارشوں، سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سے دو علاقے متاثر ہوئے، حکام کی جانب سے مزید اموات میں اضافے کا←  مزید پڑھیے

روس نے امریکی سیٹلائٹ پر حملہ کیا تو جواب دیا جائے گا، وائٹ ہاؤس

روسی عہدیدار کے مغربی سیٹلائٹ کو ہدف بنانے کے بیان پر امریکا نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے امریکی سیٹلائٹ پر حملہ کیا تو اس کا جواب دیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ردعمل←  مزید پڑھیے

شہری گھر بیٹھے پاسپورٹ کی فیس کیسے جمع کرواسکتے ہیں ؟

وزیرداخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ شہری موبائل اپلیکیشن کے ذریعے گھر بیٹھے پاسپورٹ فیس جمع کراسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ راناثنااللہ نے راولپنڈی ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یقینی بنایا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ملک مبشر احمد خاں کی بطور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعیناتی

ملک مبشر احمد خاں کو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق ملک مبشر احمد خاں کو آئی جی جیل خانہ جات←  مزید پڑھیے