اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کی کوشش کرنیوالوں سے سختی سے نمٹیں گے،، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کی کوشش کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ احتجاج← مزید پڑھیے
