اہم تعیناتی پر شہباز شریف کی مجرم بھائی سے ملاقات، آئین سے انحراف ہے، شیریں مزاری
رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی ریاست کی سطح پرایک نہایت سنجیدہ معاملہ ہے، شہباز شریف لندن میں مقیم اپنے سزا یافتہ اشتہاری بھائی کو ملنے پہنچے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ بطور← مزید پڑھیے
