بلوچستان:4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات،11 یوسیز کے 57 وارڈز میں پولنگ آج ہوگی
بلوچستان کے4 اضلاع کی11یونین کونسلوں کے 57 وارڈزمیں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہوگی،تمام وارڈز میں انتخابات کے لیے 223 امیدوار میدان میں ہیں۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں موسی خیل کی 4 یوسیز کے 28وارڈز اور مستونگ کی← مزید پڑھیے
