سمندری طوفان”ایان” فلوریڈا پہنچ گیا
سمندری طوفان” ایان” نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی۔ امریکی ریا ست فلوریڈا میں سمندری طوفان ٹکرانے کے باعث شدید بارشوں اور تیز ہواوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارش سے ریاست میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔← مزید پڑھیے
