پاکستان کی حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بگڑتی صحت پر اظہار ِتشویش، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
اسلام آباد: پاکستان نے حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بگڑتی ہوئی صحت پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طب کر کے حریت رہنما← مزید پڑھیے
