رانا ثنااللہ کی گرفتاری:اسلام آبادپولیس اوراینٹی کرپشن حکام میں ٹھن گئی
رانا ثنااللہ کی گرفتاری کے معاملے پراینٹی کرپشن پنجاب اور اسلام آباد پولیس آمنے سامنے آگئی۔ اینٹی کرپشن پنجاب کےلئے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری مشکل بن گئی۔ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم سینئر سول جج راولپنڈی کے← مزید پڑھیے
